محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
سنی کا شعیہ سے مباہلہ اور نتیجہ !
سنی مباہلہ مع شیعہ اور نتیجہ کیا ہوا ؟
ہمارے سنی بھائی ابو مشاری کا مباھلہ ایک شیعہ رافضی حسن شحاتہ کے ساتھ
ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کے حق میں
ابو مشاری (سنی) مباھلہ کر رہے ہیں ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کی براءت کے بارے میں
ایک شخص نے کہا ہے کہ تم اس مباہلے کی وجہ سے مر بھی سکتے ہو تو میں نے کہا کہ اگر میں آپ ﷺ کی عزت کا دفاع کرتے ہوئے مر گیا تو مجھے کوئی مسئلہ بھی نہیں
میں اللہ کے حول اور قوت سے نکل کر اور اپنے حول اور قوت میں داخل ہو کر یہ بات کر رہا ہوں کہ ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ و ارضاہ نہ تو وہ مجرمہ تھیں، نہ تو فاسقہ تھیں، نہ منافقہ تھیں اور تم اے حسن شحاتہ (شیعہ) فاسق ہو، فاجر ہو اور منافق ہو اور اللہ مجھ پر لعنت کرے اگر میں جھوٹوں میں سے ہوا
شیعہ رافضی حسن شحاتہ مباھلہ کر رہا ہے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ کو طعن کرتے ہوئے
میں اللہ کے حول اور قوت سے نکل کر اور اپنے حول اور قوت میں داخل ہو کر یہ بات کر رہا ہوں کہ
عائشہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیوی
فاسقہ ہیں
مجرمہ ہیں
اللہ اور رسول کی نافرمانی کرتی تھی
اور آل البیت کو اذیت پہنچائی
اور مسلمانوں کا ناحق قتل کیا
تو اس پر (عائشہ) اللہ کی لعنت ہو اس دنیا میں اور آخرت میں
اور مجھ پر لعنت ہو اگر میں جھوٹا ہوا
-----------
اور یہ دیکھیں اس شیعہ رافضی کی ہلاکت کس طرح ہوئی ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کی شان میں طعن کرنے کے بعد
---------
القرآن
سورة آل عمران 3:61
پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں