السلام علیکم!
کیا مسجد کے لئے لوگوں سے سوال کرنے یا اپیل کرنے کی اسلام اجازت دیتا ہے؟
اکثر دیکھا گیا ہے کہ نماز ختم ہوتے ہی کچھ افراد کھڑے ہو کر اپیل کرنا شروع کر دیتے ہیں، میں فلاں جگہ سے آیا ہوں۔ وغیرہ وغیرہ۔
اسلام تو سوال کرنے سے منع کرتا ہے۔ سوال صرف اللہ سے ہی تو ہونا چاہئے۔ برائے مہربانی میرا ذہن مطمئن کر دیں۔
آخر کیا کیا جائے اس وقت ؟