• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوانح بشار العواد

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
[emoji350] *شہادت اور ڈگری کوئی چیز نہیں*

[emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي

یہ قول بشار عواد رحمہ اللہ کی زندگی کی تلخیص ہے.[emoji1312]


*ماہر اساتذہ سے علوم حدیث پر سوالات کا سلسلہ ایک زمانہ تک نہ گزرے تو علم حدیث میں ژرف نگاہی نہیں حاصل ہو سکتی*

مہینوں سے تحقیقات کے میدان میں کام کرتے ہوئے آ رہا ہوں.

شیخ بشار عواد رحمه الله کی تحقیق کردہ *تہذیب الکمال* سے استفادہ کرتے کرتے ایک مدت گزر چکی.

آج مقدمہ صحيح مسلم پڑھتے ہوئے شیخ یونس رحمہ اللہ کی آڈیو سنا، وه عرب کے ماہر محقق *شیخ بشار عواد* کی تعریف میں رطب اللسان تھے. اور یہ کہہ رہے تھے کہ بڑی جانفشانی کے ساتھ انہوں نے تہذیب الکمال للمزی پر کام کیا ہے.

اس میں مجھے کوئی تردد نہیں کہ شیخ یونس انہی کی تحقیق سے مستفید ہوئے تھے. اس کی دلیل یہ ہے کہ سب سے پہل شیخ بشار ہی تھے جنہوں نے تہذیب الکمال کی تحقیق کی. اس سے پہلے مزی رحمہ اللہ کی کتاب نایاب تھی.

شیخ بشار عواد کی عظیم تحقیق وہ تراث اسلامی ہے جو زندہ کارنامہ ہے اور انکی _تحقیق_ حدیث کی جانچ پڑتال میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے.

لیکن آج بشار عواد رحمہ اللہ کی ویڑیو دیکھی تو انہیں حالق اللحیہ پایا اور کورٹ پہنے ہوئے ایک عام آدمی معلوم ہو رہے تھے.

بڑا تعجب ہوتا ہے کہ اللہ تعالی رسول اللہﷺ اور اس ذات بابرکت کی حدیثوں کی محبت اور اس پر محنت انسان کو کہاں پہونچا دیتی ہے، تو اس پر اگر عمل ہوجائے تو پھر کیا کہنے...


Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top