• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوا لات

ابوحتف

مبتدی
شمولیت
اپریل 04، 2012
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
0
1۔بیوی کی ڈانٹ زیادہ زوردار ہوتی ہے یا ساس کی؟
2۔شوہر کی زندگی پہلے ختم ہوتی ہے یا بیوی کی فرمائشیں؟
3۔بیوی کے آنسو مرد کو جلد گھائل کرتے ہیں یا اسکی مسکراہٹ؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ابو حتف بھائی اگر آپ شادی شدہ ہیں تو کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں اللہ پاک کے فضل سے خوب تجربہ ہوگا اور اگر شادی شدہ نہیں ہیں تو کر کے دیکھ لیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
1۔بیوی کی ڈانٹ زیادہ زوردار ہوتی ہے یا ساس کی؟
2۔شوہر کی زندگی پہلے ختم ہوتی ہے یا بیوی کی فرمائشیں؟
3۔بیوی کے آنسو مرد کو جلد گھائل کرتے ہیں یا اسکی مسکراہٹ؟
جواب:
١- یہ تو اس بات پر طے ہوتا ہے کی آپ کس سے زیادہ ڈرتے ہے. بیوی سے یا ساس سے.
٢- بھائی انسان ہے ہی ایسی مخلوق کی کبھی اس کی فرمائش ختم نہیں ہوتی پھر بیوی کا حال تو آپ سمجھ ہی سکتے ہے.
٣- بھائی اگر بیوی کے آنسو سچے ہے تو مرد یوں ہی گھائل ہو جاتے ہے، اور بیوی کی مسکراہٹ تو گھائل کر ہی دیتی ہے کیونکہ محترمہ کبھی کبھی تو مسکراتی ہے.
(ابتسامہ)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
1۔ ساس کی خاموش پشت پناہی ہو تو بیوی کی اورکم گو بیوی کی ماں لڑاکا ہو تو ساس کی
2۔ بیوی کی فرمائش بھی پہلے ختم ہوسکتی ہے اگر بیوی شوہر سے پہلے ختم ہوجائے :)
3۔ دونوں۔ فرق صرف یہ ہے کہ بیوی کے آنسو گھائل کرتے ہیں تو مسکراہٹ "غیر بیوی" کے :)
 
Top