• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورۃ فاتحہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دلیل صرف جسم کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ جسم کے ساتھ پانی پر بھی دم کر کے پھونک ماری جا سکتی ہے۔
کیا ایسا کوئی واقعہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے ثابت ہےکہ انہوں نے کبھی پانی پر پھونک مار کر پیا ہو۔یا اس حدیث کو سننے کے بعد کسی صحابی رسول نے جسم پر دم کرنے کے ساتھ ساتھ پانی پر بھی دم کر کے پیا ہو۔
 
Top