• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سونے اور جاگنے کے اذکار ! قرآن وسنت کی روشنی میں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10402630_630513307086934_1860552912150648871_n.jpg


10پاروں کی تلاوت کرکے سوئیں :

____________________​

عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال قال النبي صلى الله عليه و سلم لأصحابه: "أيعجز أحدكم أن يقرأ ثلث القرآن في ليلة " . فشق ذلك عليهم وقالوا أينا يطيق ذلك يا رسول الله ؟ فقال ( الله الواحد الصمد ثلث القرآن "

(صحیح البخاری: 4727باب فضل قل ھو اللہ احد)
 
Top