- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,281
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
سوچئیے
اے میرے دیس کے لوگوں شکا یت کیوں نہیں کرتے؟
تم اتنے ظلم سہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے ؟
یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے؟
تم پر تم ہی جیسے حکومت کیوں نہیں کرتے؟
یہ بھوک افلاس ،تنگدستی تمھارا ہی مقدر کیوں ؟
مقدر کو بدلنے کی جسارت کیوں نہیں کرتے؟
جہاں حج کرنے پر رشوت روزہ رکھنے پر مہنگائی
ایسے ظالموں سے آزادی حاصل کیوں نہیں کرتے ؟
بلاول کہے میں ابن شہید،گیلانی کہے میں اولاد غوث اعظم
کیا شہادت اور ولایت کے گھر میں لٹیرے پیدا ہوتے ہیں ؟
اے میرے دیس کے لوگوں جب رہنما ہی رہزن بن جائے تو
ایسی شہادت ایسی ولایت سے بغاوت کیوں نہیں کرتے ؟
بشکریہ نا معلوم