• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سہہ روزہ بدعت ہے یا نہیں یعنی تبلیغی جماعت والے جو تیں دن لگاتے ہیں تحقیق درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سہہ روزہ بدعت ہے یا نہیں یعنی تبلیغی جماعت والے جو تیں دن گاتے ہیں ۔اس کے علاوہ چلے وغیرہ
مجھے ایک تبلیغی نے یہ دلیل دی ہے
طالب علم جب کسی سکول یا مدرسہ میں آتا ہے تو اس کو مقرر سال لگانے پڑتے ہیں اس کو بدعت کہنا کوءی فقاہت نہیں ہے
ہم یہ تو نہیں کہتے کہ تین دن لگانے سے اتنا ثواب ہوگا
 
Last edited:

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله -

کوئی جماعت اپنی دینی سہلوت کے پیش نظر کسی کام یا علم کو حاصل کرنے کے لئے ایام مقرر کرلے تو اس کو بدعت میں شمار نہیں کیا جا سکتا - لیکن تبلیغی جماعت دین سے متعلق جو علم و فہم کا پرچار عوام الناس میں کرتی ہے وہ بدعات پر ہی مبنی ہوتا ہے- ان کی محفلوں میں بغیر سند کے جھوٹے سچے قصّے بیان کیے جاتے ہیں - اس کے علاوہ تبلیغی نصاب میں فضائل اعمال کتاب کو دیگر احادیث کی کتب پر فوقیت دی جاتی ہے جس میں ضعیف روایات کی بھرمار ہے- نبی کریم اور اصحاب رسول کے بجاے بزرگوں کے قصّے ان کے ہاں اصل اہمیت کے حامل ہوتے ہیں-اس کے علاوہ تبلیغی نصاب میں حشرکے معاملات کی نسبت قبر کے معاملات عذاب و راحت سے متعلق جھوٹی روایات کی بھرمار ہوتی ہے- جو سادہ لوح عوام الناس کو قبر پرستی جیسے قبیح فعل کی طرف مائل کرتی ہیں- ان کے علماء کے بیانات تحقیق اورعلم قرآن و حدیث کے حقیقی فہم سے عمومی طورخالی ہوتے ہیں - بیانات میں دنیا داری کی اس حد تک تنقیص کی جاتی ہے کہ لوگ رہبانیت کو ترجیح دینا شروع ہوجائیں- غرض یہ جماعت سادہ لوح عوام کو دین کی تعلیم کی آڑ میں گمراہ کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے -(واللہ اعلم)-

الله ہم سب کو اپنی سیدھی راہ کی طرف گامزن کرے (آمین)

نوٹ: جو کچھ میں نے اوپر بیان کیا ہے وہ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کیا ہے - ایک عرصہ پہلے میں بھی اس جماعت کے ساتھ منسلک رہا- لیکن الله کی ہدایت سے اس بدعتی راستے کو ترک کردیا-
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
سہہ روزہ بدعت ہے یا نہیں یعنی تبلیغی جماعت والے جو تیں دن گاتے ہیں ۔اس کے علاوہ چلے وغیرہ
مجھے ایک تبلیغی نے یہ دلیل دی ہے
طالب علم جب کسی سکول یا مدرسہ میں آتا ہے تو اس کو مقرر سال لگانے پڑتے ہیں اس کو بدعت کہنا کوءی فقاہت نہیں ہے
ہم یہ تو نہیں کہتے کہ تین دن لگانے سے اتنا ثواب ہوگا

تبلیغی جماعت کا خمیر تصوف میں سے اٹھا ہے لہذا تین دن ہوں یا چالیس دن ان کا اجتماع خانقاہی نظام کی ایک شکل ہے اس میں زہد کے نام اکھٹا کیا جاتا ہے لیکن اختتام عقائد کی خرابی پر ہوتا ہے

الله ان سب کو ہدایت دے کہ یہ قرآن ترجمہ سے پڑھیں اور لا الہ الا الله والی توحید پھیلائیں نہ کہ خواص والی

چالیس دن ایک جگہ رہنا اصل میں اس واقعہ کی نقل ہے جس میں موسی کوہ طور پر چالیس دن کے لئے گئے اسی کو تصوف میں چلہ کہا جاتا ہے اس میں مراقبہ کیا جاتا تھا- وقت کے ساتھ مراقبہ کرنا ختم ہو گیا اور اس کی جگہ چالیس دن ہجوم کا ایک جگہ اکھٹا ہونا رہ گیا-

چونکہ ہمارے نبی نے اس کا حکم نہیںدیا لہذا یہ بدعت ہے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
تبلیغی جماعت کا خمیر تصوف میں سے اٹھا ہے لہذا تین دن ہوں یا چالیس دن ان کا اجتماع خانقاہی نظام کی ایک شکل ہے اس میں زہد کے نام اکھٹا کیا جاتا ہے لیکن اختتام عقائد کی خرابی پر ہوتا ہے

الله ان سب کو ہدایت دے کہ یہ قرآن ترجمہ سے پڑھیں اور لا الہ الا الله والی توحید پھیلائیں نہ کہ خواص والی

چالیس دن ایک جگہ رہنا اصل میں اس واقعہ کی نقل ہے جس میں موسی کوہ طور پر چالیس دن کے لئے گئے اسی کو تصوف میں چلہ کہا جاتا ہے اس میں مراقبہ کیا جاتا تھا- وقت کے ساتھ مراقبہ کرنا ختم ہو گیا اور اس کی جگہ چالیس دن ہجوم کا ایک جگہ اکھٹا ہونا رہ گیا-

چونکہ ہمارے نبی نے اس کا حکم نہیںدیا لہذا یہ بدعت ہے
متفق
 
لیکن
نبی صہ نے اس کا حکم بھی تو۔ نہیں دیاطالب علم جب کسی سکول یا مدرسہ میں آتا ہے تو اس کو مقرر سال لگانے پڑتے ہیں اس کو بدعت کہنا کوءی فقاہت نہیں ہے
ہم یہ تو نہیں کہتے کہ تین دن لگانے سے اتنا ثواب ہوگا
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام و علیکم و رحمت الله -

کوئی جماعت اپنی دینی سہلوت کے پیش نظر کسی کام یا علم کو حاصل کرنے کے لئے ایام مقرر کرلے تو اس کو بدعت میں شمار نہیں کیا جا سکتا - لیکن تبلیغی جماعت دین سے متعلق جو علم و فہم کا پرچار عوام الناس میں کرتی ہے وہ بدعات پر ہی مبنی ہوتا ہے- ان کی محفلوں میں بغیر سند کے جھوٹے سچے قصّے بیان کیے جاتے ہیں - اس کے علاوہ تبلیغی نصاب میں فضائل اعمال کتاب کو دیگر احادیث کی کتب پر فوقیت دی جاتی ہے جس میں ضعیف روایات کی بھرمار ہے- نبی کریم اور اصحاب رسول کے بجاے بزرگوں کے قصّے ان کے ہاں اصل اہمیت کے حامل ہوتے ہیں-اس کے علاوہ تبلیغی نصاب میں حشرکے معاملات کی نسبت قبر کے معاملات عذاب و راحت سے متعلق جھوٹی روایات کی بھرمار ہوتی ہے- جو سادہ لوح عوام الناس کو قبر پرستی جیسے قبیح فعل کی طرف مائل کرتی ہیں- ان کے علماء کے بیانات تحقیق اورعلم قرآن و حدیث کے حقیقی فہم سے عمومی طورخالی ہوتے ہیں - بیانات میں دنیا داری کی اس حد تک تنقیص کی جاتی ہے کہ لوگ رہبانیت کو ترجیح دینا شروع ہوجائیں- غرض یہ جماعت سادہ لوح عوام کو دین کی تعلیم کی آڑ میں گمراہ کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے -(واللہ اعلم)-

الله ہم سب کو اپنی سیدھی راہ کی طرف گامزن کرے (آمین)

نوٹ: جو کچھ میں نے اوپر بیان کیا ہے وہ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کیا ہے - ایک عرصہ پہلے میں بھی اس جماعت کے ساتھ منسلک رہا- لیکن الله کی ہدایت سے اس بدعتی راستے کو ترک کردیا-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی میں نے تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ ٹائم گزارا ہے وہ قبر پرستی کبھی نہیں سکھاتی بلکہ عذاب قبر کے واقعات سنا کر لوگوں کی دلوں میں خوف خدا پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اس کے علاوہ نماز پر ان کا سب سے زیادہ زور ہوتا ہے وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک و صحابہ رضوان اللہ علیہم اور بزرگان کے واقعات سناتے ہیں۔۔۔میرے نانا جان اور جماعت والوں کا بہت اختلاف رہتا تھا نانا جان کہتے تھے فضائل اعمال کو ترک کرکہ قرآن کریم و احادیث سے لوگوں کو درس دو تبلیغی اس چڑتے تھے ۔ان میں خطرناک بات یہ ہے کہ ان پڑھ آدمی بھی واعظ کرلیتا ہے اس کو تھوڑہ سا ٹرینڈ کرلیتے ہیں۔۔۔ وہ لوگوں کو دین کے لئے ضعیف تر روایات سے بھی استدلال کو جائز مانتے ہیں جو کہ بہت خطرناک بات ہے اسی سے جھوٹ کے لئے دروازہ کھلتا ہے۔۔۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم جواد صاحب آپ نے تبلیغی جماعت کے بارے میں جو کچھ لکھاہے وہ صد فیصد صحیح ہے اس جماعت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ صوفیوں کی جماعت ہے یہ اسلام کے آڑ میں تصوف کا پرچار کرتی ہے مسلمان عالم جب اسلام کی تبلیغ کرتا ہے تو قرآن و حدیث کی تبلیغ کرتا ہے اسی قرآن و حدیث کی روشنی مین توحید اور اتباع نبی کی دعوت دیتا ہے جس کی موجودہ وقت میں سخت ضرورت ہے جبکہ یہ گروہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کی دعوت دیتی ہے انکے دین کا دارو مدار خواب اور انکے بزرگوں کی مرنے کے بعد کی مزیدار کرامتیں ہیں انکے یہاں ساری کرامتیں مرنے کے بعد ظاہر ہوتی ہیں ان کے دین کا اصل مرجع فضایل اعمال ہے ،وغیرہ وغیرہ
 
متفق -

شکریہ جناب جوش صاحب -

میں چوںکہ ایک عرصہ پہلے اس بدعتی جماعت کا حصّہ رہ چکا ہوں (اپنے خالو کے پرزور اسرار پر)- اس بنا پر ان کے عقائد سے کافی حد تک آگاہ ہوں- واقعی یہ جماعت اسلام کی آڑمیں تصوف کا پرچار کرتی ہے- اس جماعت کے روح رواں مولانا محمّد زکریا کاندھلوی ہیں جو صوفیانہ عقائد کے حامل انسان تھے - اور نظریہ وحدت الوجود کے موجد شیخ محی الدین ابن عربی کے بڑے معتقدین میں سے تھے- فضائل اعمال بھی زکریا کاندھلوی کی لکھی ہوئی کتاب ہے- ظاہر ہے جب اس جماعت کا روح رواں بدعتی عقائد کا مالک ہو تو جماعت بھی اسی کے عقائد پر چلے گی-

الله ہم سب کو اپنی سیدھی راہ کی طرف گامزن کرے (آمین)-
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
جبکہ یہ گروہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کی دعوت دیتی ہے
عوام الناس نہ تو وحدۃ الوجود اور نہ ہی حلول کو جانتی ہیں ۔ ان چیزوں میں یہ ان سے بری ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ کو بھی اعلیٰ یعنی اوپر عرش پر مانتی ہیں ۔ انگلی سے اشارہ اوپر کو اٹھاکر ۔
 
Top