• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سہ ماہی البیان کراچی

شمولیت
اگست 04، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
0
سہ ماہی البیان کراچی
کراچی سے شائع ہونے والا ایک علمی تحقیقی مجلہ ہے جس میں معاشرتی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے جدید عناوین پر اہل قلم لکھتے ہیں ۔ ابھی تک البیان کے چار شمارے شائع ہوچکے ہیں ۔ مجلہ کا اجراء المدینہ اسلامک ریسرچ سیٹر کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ پہلے شمارے کے نمایاں عناوین درجِ ذیل ہیں :
منہج سلف اور عقلانیت از علامہ بدیع الدین شاہ راشدی
قرآن کریم کا تعارف از عثمان صفدر
ماہِ رمضان کے تفصیلی مسائل از حماد امین چاؤلہ
سود اور اسلامی بینکاری کا علامی جائزہ از ڈاکٹر عبد الرشید رحمہ اللہ
دوسرے شمارے کے نمایاں مضامین :
انشورنس اور تکافل کی شرعی حیثیت از عثمان صفدر
صحابہ کرام کی اہل بیت سے رشتہ داریاں از علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی
صحابہ کرام کے بارے میں اہل السنۃ کا موقف ڈاکٹر صالح السندی
جہمیہ اور صوفیہ کے ہاں تصور الٰہ از علامہ بدیع الدین شاہ الراشدی
تواتر عملی کی آڑ میں حدیث کا انکار از حافظ سلیم
دعوت دین کے ذرائع اور ان کے استعمال کا شرعی حکم از ڈاکٹر عدنان عرعور
سرمایہ دارانہ نظام روبہ زوال ہے ۔
فتح قسطنطنیہ کے حوالے سے روایات کا تحقیقی مطالعہ از عمران فیصل
تیسرے اور چوتھے شمارے کے عناوین فہرست انشاء اللہ آئندہ ملاقات میں بیان کریں گے ۔
قارئین مجلہ کا مطالعہ AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER پر آن لائن کرسکتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
 
البیان کا تیسرا شمارہ :
تعظیم حرمات اللہ پر خصوصی نمبر ہے ۔
اس میں شراب ، منشیات ، کا شرعی حکم اس کے استعمال کرنے والے کی شرعی رو سے متعین کردہ سزا ،اور آئین پاکستان میں ڈرگز سے متعلق قانون پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔
تیسرے شمارے کے نمایاں مضامین :
مسئلہ شراب پر علماء اہلحدیث کا نمائندہ اجلاس اور متفقہ فتویٰ ۔
صحابہ کرام پر شب وشتم کا شرعی حکم ۔
مرجئہ اور خوارج کے نظریات از بدیع الدین شاہ الراشدی
شراب کی تعریف اور حکم از شیخ افضل اثری
شراب کی سزا ، شبہات وجوابات ، از علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی
شراب کے دینی ودنیاوی نقصان از شیخ محمود الحسن
منشیات کا استعمال اور ان کا شرعی حکم ۔
موسیقی اور دینِ فطرت ۔ از عثمان صفدر
احکام شراب سوالا جوابا ۔ از مفتی حافظ سلیم
پردے کے شرائط اور چہرے کا پردہ ، از عمران فیصل
دعوت دین کے ذرائع اور ان کے استمعال کا شرعی حکم دوسری قسط
شراب اور مروجہ قوانین ۔ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اختر سعید شیخ
ڈاکٹر عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ حیات وخدمات ۔ از ہاشم یزمانی
صحابہ کرام کی شخصیت کی اداکاری کا حکم ، سعودی لجنہ دائمہ سعودی عرب
چوتھے شمارے کے نمایان مضامین :
زکوٰۃ ، فرضیت ، مصارف اور مسائل ۔ از عثمان صفدر
رمضان المبارک احکام ومسائل از حافظ سلیم
بچوں کی تربیت کا طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ولادت سے بلوغت تک عبد اللہ بن عبد العزیز
شوال کے روزوں کے مسائل ۔ عمران فیصل
پر فتن دور میں مسلمان کے شب روز
البیان کا facebook پر پیچ Al- Bayan Quarterly | Facebook
 
شمولیت
اگست 04، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
0
السلام علیکم
احباب کیلئے خوشخبری ہے کہ البیان کا پانچواں شمارہ بھی شائع ہوچکا ہے ۔
جس میں محر م الحرام ، ذی الحجۃ ، سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، گستاخانہ فلم اور امت مسلمہ کی ذمی داری ، مال کی تقسیم میں زیادتیاں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا صحیح طریقہ ، کتب پر تبصرہ اور بہت کچھ
 
Top