خالد حسین گورایہ
مبتدی
- شمولیت
- اگست 04، 2012
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 0
سہ ماہی البیان کراچی
کراچی سے شائع ہونے والا ایک علمی تحقیقی مجلہ ہے جس میں معاشرتی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے جدید عناوین پر اہل قلم لکھتے ہیں ۔ ابھی تک البیان کے چار شمارے شائع ہوچکے ہیں ۔ مجلہ کا اجراء المدینہ اسلامک ریسرچ سیٹر کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ پہلے شمارے کے نمایاں عناوین درجِ ذیل ہیں :
منہج سلف اور عقلانیت از علامہ بدیع الدین شاہ راشدی
قرآن کریم کا تعارف از عثمان صفدر
ماہِ رمضان کے تفصیلی مسائل از حماد امین چاؤلہ
سود اور اسلامی بینکاری کا علامی جائزہ از ڈاکٹر عبد الرشید رحمہ اللہ
دوسرے شمارے کے نمایاں مضامین :
انشورنس اور تکافل کی شرعی حیثیت از عثمان صفدر
صحابہ کرام کی اہل بیت سے رشتہ داریاں از علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی
صحابہ کرام کے بارے میں اہل السنۃ کا موقف ڈاکٹر صالح السندی
جہمیہ اور صوفیہ کے ہاں تصور الٰہ از علامہ بدیع الدین شاہ الراشدی
تواتر عملی کی آڑ میں حدیث کا انکار از حافظ سلیم
دعوت دین کے ذرائع اور ان کے استعمال کا شرعی حکم از ڈاکٹر عدنان عرعور
سرمایہ دارانہ نظام روبہ زوال ہے ۔
فتح قسطنطنیہ کے حوالے سے روایات کا تحقیقی مطالعہ از عمران فیصل
تیسرے اور چوتھے شمارے کے عناوین فہرست انشاء اللہ آئندہ ملاقات میں بیان کریں گے ۔
قارئین مجلہ کا مطالعہ AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER پر آن لائن کرسکتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا