• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ طلاق کیک

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
بلاتبصرہ!
talaq cake.gif
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
عجیب ۔
یاد آیا پاکستان میں بعض جگہوں پر جنازے کی تقریبات بھی دھوم دھام ( ڈھول ، ڈھمکوں ) میں منائی (!) گئی ہیں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
عجیب ۔
یاد آیا پاکستان میں بعض جگہوں پر جنازے کی تقریبات بھی دھوم دھام ( ڈھول ، ڈھمکوں ) میں منائی (!) گئی ہیں ۔
اگر باباجی بہت بوڑھے ہو کر فوت ہوں تو بعض علاقوں میں یہ رواج ہے۔
اور بے شمار لوگ تو مرے ہوئے بابا جی کی قبر پر پہنچ کرڈھول ڈھمکوں سے ان کو اُٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اگر باباجی بہت بوڑھے ہو کر فوت ہوں تو بعض علاقوں میں یہ رواج ہے۔
اکثر گاؤں دیہات مٰیں آج بھی یہ رواج ھے کہ بوڑھی یا بوڑھے کی موت پر پورے خاندان کے لیے نئے کپڑے بنائے جاتے ھیں۔ اور شادی بیاہ کی طرح اس کا حساب بھی رکھا جاتا ھے کہ فلاں خاندان نے فلاں کی موت پر اتنے کپڑے دیے تھے۔
خاص کر لڑکی کی ساس یا سسر کی موت پر ، لڑکی کے میکہ والے یہ انتظام کرتے ھیں ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ کچھ جاہل قوم و برادری میں بٹے ہوئے لوگ ایسے بھی ہیں جن کا کوئی رشتہ دار عمرہ یا حج کر کے آئے تو وہ ڈھول لے کر ان کا اسٹیشن یا ائیر پورٹ پر استقبال کرتے ہیں۔ اللہ بہتر جانتا ہے یہ سچ ہے یا جھوٹ
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ کچھ جاہل قوم و برادری میں بٹے ہوئے لوگ ایسے بھی ہیں جن کا کوئی رشتہ دار عمرہ یا حج کر کے آئے تو وہ ڈھول لے کر ان کا اسٹیشن یا ائیر پورٹ پر استقبال کرتے ہیں۔ اللہ بہتر جانتا ہے یہ سچ ہے یا جھوٹ
جی کافی حد تک سچ هے. میں ایسا منظر اکثر دیکهتا رهتا هوں . ایک دو دفعه ڈھول کے ساته استقبال کا نظاره بهی کیا. روپوں والے هار بهی پهناائے جاتے هیں.
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
عجیب ۔
یاد آیا پاکستان میں بعض جگہوں پر جنازے کی تقریبات بھی دھوم دھام ( ڈھول ، ڈھمکوں ) میں منائی (!) گئی ہیں ۔
بات موضوع سے ہٹ رہی ہے بہرحال۔۔۔!
ہمارے جاننے والوں میں ایک پینتالیس،پچاس سالہ خاتون کی وفات پر انہیں مہندی تک لگائی گئی!!پھر تعزیت کے لیے آنے والوں کاخاص طور پر کالے رنگ کے لباس پہننا عام ہے۔۔زندگی تو زندگی ۔۔وفات پر بھی شریعت کی مخالفت!!!
شاید یہاں بھی"زندگی سے ہر قدم ،ہر مقام پر لطف اٹھایے" کا معاملہ ہے۔۔۔
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
لوگ خصوصاً خواتین سوگ کی ” تقریبات“ کے لیے کالے رنگ کے نئے لباس سلواتی اور بیوٹی پارلرز سے sad make up بھی کرواتی ہیں ۔۔۔نعوذ باللہ من ذلک
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
عجیب ۔
یاد آیا پاکستان میں بعض جگہوں پر جنازے کی تقریبات بھی دھوم دھام ( ڈھول ، ڈھمکوں ) میں منائی (!) گئی ہیں ۔
پاکستان کے چترال کے آس پاس غیر مسلم قبائلی علاقوں میں جنازے کی تقریبات ایک ایک ہفتہ انتہائی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ لیکن ایران میں تو یہ سب کچھ ”مومنینِ اور اہل بیت“ اسلام کے نام پر کر رہے ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
پاکستان کے چترال کے آس پاس غیر مسلم قبائلی علاقوں میں جنازے کی تقریبات ایک ایک ہفتہ انتہائی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ لیکن ایران میں تو یہ سب کچھ ”مومنینِ اور اہل بیت“ اسلام کے نام پر کر رہے ہیں۔
البتہ خبرنگار نے یہ بھی لکھا ہے کہ علماء طبقے نے اس کی مخالفت کی ہے ۔
 
Top