lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
یہ آپ ہی کا بھیجا ہوا لنک ہے
حافظ عمران بھائی ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ پر ہی کریں، پوری پوسٹ پر اس کا استعمال نہ کیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا: ابن زیاد کو کوفہ کا والی بناناجب یزید نے امام حسین (ع) کے بارے میں سنا کہ آپ (ع) کوفہ کی طرف آ رہے ہیں تو اس نے امام حسین (ع) کا مقابلہ کرنے کے لیے ابن زیاد جیسے سفاک انسان کو والی کوفہ کے طور پر منتخب کیا کیونکہ وہ نعمان ابن بشیر کے بارے میں جانتا تھا کہ اس کے اندر ہمت نہیں ہے کہ وہ حسین (ع) جیسی عظیم ہستی کا مقابلہ کر سکے" ( تاریخ طبری، ج4، ص 285، البدایۃ و النہایۃ، ج8، ص 164)
اس کے لیے آپ ” یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالٰی پر الزامات کا تحقیقی جائزہ“ کا صفحہ نمبر 397-374 ملاحظہ فرمائیں !@کفایت اللہ صاحب کیا اوپر دیے گئے اسکین جو البداية والنهاية کا اردو ترجمہ ہے ، اسمیں بھی عبیداللہ بن زیاد نے حسین رض کے سر پر "چھڑی "مارنے کا ذکر ہے ۔۔۔ یہ بھی مترجم کے غلطی ہے یہ پھر واقعی میں ایسا ہی ہے ؟؟؟
@اسحاق سلفی @رضا میاں آپ لوگ بھی اس بات پر روشنی ڈالیں کے واقعی میں عبیداللہ بن زیاد نے حسین رض کے سر پر چھڑی ماری تھی ؟؟؟
جیسا کہ بُخاری میں "فجعل ينكت" کے الفاظ ہیں