• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے 1000 سے زائد فضائل کا مجموعہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,710
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام كتاب
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے 1000 سے زائد فضائل کا مجموعہ
مصنف

ابو معاویہ ذیشان الزبیری
ناشر
دار ابن بشیر للنشر و التوزیع
Title Page --- Sayyiduna-Muawiyah-Ke-1000-Se-Zaid-Fazail-Ka-Majmua.jpg
تبصره

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسا عظیم الشان فریضہ سر انجام دیا۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔ جس میں اندرونی طور پر امن و امان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔ لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیا ہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب،اسلام کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کر کے ان کے خلاف کیے جانے والے اعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے 1000 سے زائد فضائل کا مجموعہ ‘‘ ابو معاویہ ذیشان الزبیری حفظہ اللہ کی جلیل القدر صحابی رسول سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ایک منفرد کاوش ہے ۔ انہوں نے پندرہ سال کے طویل عرصہ میں اسے مرتب کیا ہے۔ فاضل مرتب نے بڑی محنت سے ہر ہر بات کو جو بھی قرآن و حدیث میں ، سلف کے آثار میں ، صحابہ ،تابعین، محدثین کے اقوال اور بیانات میں تھی اس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ جمع کیا اور صحت کا اہتمام کیا ہے ۔ ہر ہر حدیث کی تخریج کی اور متقدمین و معاصرین محدثین کے احکام جمع کیے ہیں ۔اگر کوئی ضعیف روایت ہے تو اس پر بھی مفصل دراسہ پیش کیا ہے اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل سے متعلق جو شکوک و شبہات دشمنان کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں ان کو احسن طریقے سے طشت ازبام کیا ہے۔ کتاب ہذا پر مولانا محمد ابراہیم ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کی نظر ثانی سے کتاب کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔ (م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,710
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
فہرست 1
خطبۃ الکتاب 15
عرض ناشر 16
حرف آغاز 19
فضائل سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق حدیث کے ابواب 25
فضائل سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق حدیث کی مستقل تصانیف 28
ایک شبہ کا ازالہ: کیا فضائل سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ میں جو کچھ روایت کیا گیا ہے اس میں سے کچھ بھی صحیح نہیں۔۔۔؟
چند مشہور اقوال کی تحقیق 32
امام اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ سے منسوب ایک قول کی تحقیق 33
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے منسوب ایک قول کی تحقیق 38
امام نسائی رحمہ اللہ کی وفات سے متعلق مشہور واقعہ کا تحقیقی جائزہ 43
صحیح بخاری میں ”باب ذکر معاویہ رضی اللہ عنہ“ کی تبویب؛ ایک علمی و تحقیقی جائزہ 53
امام حاکم رحمہ اللہ سے متعلق ایک تاریخی روایت کا تحقیقی جائزہ 59
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اقوال کا تحقیقی جائزہ 69
امام عبدالرزاق رحمہ اللہ کی جانب منسوب ایک قول کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ 75
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے ایک قول کا علمی جائزہ 79
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل سے متعلق حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ایک عبارت کا تحقیقی جائزہ 84
امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی عبارت کا تحقیقی جائزہ اور معترضین کا علمی تعاقب 89
امام سیوطی رحمہ اللہ کی عبارت کا تحقیقی جائزہ 93
امام عبدالدین عینی حنفی رحمہ اللہ اور فضائل معاویہ رضی اللہ عنہ، ایک علمی و تحقیقی جائزہ 98
کتاب کا اسلوب اور منہج 103
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا فتح مکہ سے قبل قبول اسلام 105
قرآن اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ
آیت: 1 113
آیت: 2 117
آیت: 3 119
آیت: 4 122
آیت: 5 124
آیت: 6 128
آیت: 7 128
آیت: 8 128
اقتدار و حکومت کی صفات و خصوصیات قرآن مقدس کی روشنی میں 129
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور حکومت میں اقتدار کی قرآنی صفات کا وقوع 129
خلافت و بادشاہت متضاد نہیں، بلکہ باہم مربوط ہیں 132
سیدنا داؤد علیہ السلام اور خلافت 132
سیدنا داؤد علیہ السلام اور ملوکیت 132
سیدنا سلیمان علیہ السلام اور ملوکیت 133
آل ابراہیم علیہ السلام کو بادشاہت کی خوشخبری 133
بنی اسرائیل کو ملوکیت کا انعام و احسان 134
طالوت اور ملوکیت 134
خلافت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور صحابہ و تابعین 135
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور لقب امیر المؤمنین 137
خلافت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور محدثین 138
مسلمانوں کے پہلے بادشاہ 142
آیت: 9 146
آیت: 10 150
آیت: 11 153
آیت: 12 155
فضائل سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ صحیح الاسناد احادیث و آثار کی روشنی میں
ابولیس کی ہجری جہاد ہونے کا شرف اور جنت کی لازوال بشارت 157
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہادی و مہدی ہونے کی دعا فرمائی 165
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے کتاب و حساب کے علم اور مغفرت کی خاص دعا 171
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب ہونے کا عظیم شرف 175
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دفاع سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ 177
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک (بال) تراشنے کی سعادت 180
کاتب وحی رب العالمین 183
الدلیل القوی من اقوال الائمۃ فی اثبات کتابۃ سیدنا معاویۃ رضی اللہ عنہ للوحی
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی کتابت وحی سے متعلق 40 ائمہ محدثین کی گواہیاں 186
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حق میں ایک اور مستجاب دعا 198
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم خاص ہونے کی سعادت عظمیٰ 213
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں محبوب شخصیت 215
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروانے کی خوش نصیبی اور نصیحت نبوی 218
صلح حسن کی نبوی پیشین گوئی اور راہبائی کے بلند خیر خواہ 221
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اور تبرکات سے والہانہ عقیدت 228
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو قوی و امین کی سند بخشی 230
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی وقوع فتنہ 246
ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی آپ کے لیے پرخلوص دعا 248
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عزیز گھرانے کے فرد 250
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق عزت و احترام کے مستحق 252
خال المؤمنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ 253
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلان دارالامن اور خاندان سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا شرف 257
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا قیامت تک کا مضبوط بندھن 259
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ داریاں 261
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سسرالی نسبت، دنیا و آخرت میں باعث خیر و برکت 263
کاتب وحی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی جانب سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو ڈھیروں دعائیں 267
فقیہ و مجتہد صحابی ہونے کا عظیم وصف 270
سخاوت و کشادہ دلی جیسے اوصاف سے مزین بہترین حکمران 273
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حق میں درد مندی بھری دعا 275
حق کے مطابق فیصلے کرنے والے 277
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا امتیازی وصف: سب سے بڑھ کر حلیم و بردبار 278
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم «صلوا کما رأیتمونی أصلی» کے حقیقی مصداق 281
طاقت کے باوجود، اقتدار کے باوجود، احساس جواب دہی اور تنقید کے باوجود مجرم ظلم کے بے گیر 282
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا خلافت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمانا 288
فرمان سیدنا حسن رضی اللہ عنہ: معاویہ رضی اللہ عنہ پر رحم ہو جائے 292
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت فرمانا 294
فتنہ عظیمہ کے قائد 297
فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بھی حق پر 301
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی حق و ہدایت پر 307
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور ان کے اصحاب سے متعلق فرمان سیدنا علی رضی اللہ عنہ 313
وصیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم: «علیک بالشام» 316
حق پر قائم رہنے والا گروہ 320
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم: جب فتنے چھائیں گے تو ایمان شام میں ہوگا 322
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور حق خلافت کا برملا اقرار 323
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ: تابعین کی اطاعت، وفاداری اور محبت کا مرکز 327
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اور دعوت پر عمل کی ترغیب اور نصیحت 329
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ امت کی سیاسی قیادت کے شرعی وارث 332
خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ: خیر القرون (صحابہ و تابعین) کی گواہیاں 335
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت اور غلبہ اسلام 339
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت رحمت والی بادشاہت 345
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,710
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا شام میں حکومت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی 350
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بلند مقام و مرتبہ 352
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ایک عظیم محدث 356
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 357
اہل بیت کے افراد کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرنا 358
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے تابعین 359
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا رجوع الی الحق، اپنے عہد اور بے مثال اتباع نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 362
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو اہم سفارتی خطوط کی قراءت پر مامور فرمایا 365
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی نشر و اشاعت کا اہتمام 368
اصلاح، تبلیغ اور احیائے سنت کے لیے مسلسل کوششیں 370
خشیت الٰہی اور تقویٰ اختیار کرنے والے 373
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ عاجزی، انکساری اور سنت کی پیروی میں نمایاں مقام کے حامل 376
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ تابعین کی احسان مندی، عزت و قدر اور حوصلہ افزائی فرماتے 378
صحابیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ترغیب اور سنت عملی کی جستجو 381
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہم سے والہانہ عقیدت 383
سمعنا و اطعنا کا عملی مظاہرہ اور لوگوں کی ضرورت کا خیال رکھنے والے حکمران 385
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رافضی لات کرنے کی ذمہ داری سونپی 387
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت 390
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہدایا خوشی سے قبول فرمانا 392
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ضروریات کا خیال فرماتے 392
خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا سے محبت اور بے پناہ احترام 394
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان فرمانا 396
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی ضروریات کا خیال فرماتے 398
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین «الصابرون»، «الصدیقون» اور «خیرکم» کے مصداق 400
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی ضروریات کا خیال فرماتے 401
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا احترام اور وصیت طلب فرمانا 403
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی ضروریات کا خیال فرماتے 406
دعا میں عطیات تقسیم فرماتے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھتے 407
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا قرآن و سنت کے احکامات کا بلاتاخیر نفاذ 409
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ کو آگاہی: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر عمل کرنے کا فائدہ اٹھاتے 411
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا علمی کردار: عیب جوئی سے مکمل اجتناب 411
اذان کا جواب اور سنت عملی کی نشر و اشاعت 414
مؤذن کی فضیلت اور حوصلہ افزائی 415
سنت نبوی کے متعلم، عملی فقیہ اور محدث کے حامل 418
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا اپنے خطبات میں احادیث مبارکہ کا پرچار 420
تعظیم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور سنت کی نشر و اشاعت 422
ارکان اسلام پر عمل پیرا 424
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا مجلس خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم میں گفتگو فرمانے کا شرف 426
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عقیدت و محبت اور کامل اتباع 428
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ مطلوب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 430
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کہہ کر مخاطب کرنا 432
امیر المؤمنین سیدنا علی و سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہم کا معاہدہ تحکیم اور خوارج کی مخالفت 434
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے عملی معلم 436
علمی و فقہی مسائل میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے رجوع فرمانا 438
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو اتباع نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تلقین کرنا 440
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ: اللہ تعالیٰ کے منتخب کردہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معزز قبیلہ قریش کے فرد 443
بارگاہ الٰہی میں اختیار قریش کا بلند مقام اور فضیلت 449
جلیل القدر انصار مدینہ کی نظر میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت امیر المؤمنین 452
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا دور خلافت اور جہاد فی سبیل اللہ 454
سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مروی حدیث کی علمی و تحقیقی جستجو 456
مظلوم مدینہ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے ولی 459
دانشمند امیر معاویہ رضی اللہ عنہ: امت مسلمہ کے لیے خیر و فلاح کے ضامن 461
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا فقیہانہ اسلوب: شریعت مطہرہ میں حلت و حرمت کے احکام کا بیان 463
محسن تعلیم میں مہاجرین و انصار رضی اللہ عنہم کے دور و شہادت کی حالت و حرمت کا بیان 464
پیکر اتباع سنت: سنت عملی میں پیش قدمی اور امت کو دعوت عمل کا اہتمام 467
خطبہ مدینہ: امت کو کفر و فریب سے بچنے کی بصیرت افروز تلقین 469
گناہ و نارقی رضی اللہ عنہ میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا حسن صورت اور کمال سیرت 472
کعبہ اللہ سے والہانہ عقیدت، قلبی وابستگی اور قبول حق 474
حرمت شراب اور نفاذ حدود الٰہی میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا ٹھوس موقف 477
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع، تحقیق حدیث اور جدید اطلاق کا حسین امتزاج 481
ذخیرہ احادیث کے سچے طالب اور قدرشناس 483
رضائے الٰہی و حصول رحمت کے طلبگار اور دنیا سے بے نیازی 485
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں جہاد قسطنطنیہ 488
جابر و حرم: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی مدبرانہ عسکری مہارت 490
اتباع سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سنت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی کامل پیروی 494
روایت حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نہایت درجہ احتیاط کی تلقین 497
اسرائیلی روایات میں احتیاط برتنے کا حکم 499
فراست فاروقی رضی اللہ عنہ: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا انتخاب امارت 501
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے تحت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت حدیث 509
علمی و فقہی بصیرت: جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے رجوع اور مشاورت 511
ترویج و اشاعت حدیث اور اس پر کاربند رہنے کا بے لوث جذبہ 513
صحابہ اور اہل علم کی غیر معمولی قدر افزائی 517
علماء و فضلاء کو نشر و اشاعت قرآن و سنت کی خصوصی ہدایت 519
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بات سنتے اور ان کا احترام و لحاظ رکھتے 521
حلم، تجربہ اور کمال خرد: امیر کی حیات اور فضیلت انسانی کی عمیق ادراک 523
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں حلم، دانائی اور شخصی وقار کی عظمت 526
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ: محافظ حقوق العباد اور احترام انسانیت کے علمبردار 528
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لوگوں کو کھلانے کی تاکید 529
روحانی پاکیزگی اور معاشرتی استحکام کا جامع تصور 531
مرجع خلائق: مسائل کے حل کے لیے اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف رجوع 533
ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے دینی و فقہی مسائل کے لیے رجوع 535
منبر سے فقہ فی الدین کی اہمیت و فضیلت کا بیان 537
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ حق خون بہانے والے نہ تھے: فرمان سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے تناظر میں 539
معمولات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور مجالس نبوی کے چشم دید گواہ 542
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا شوق حدیث 544
اجتہادات سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ: سنت نبوی کے عین مطابق 546
عوام کی تربیت اور فریضہ نہی عن المنکر کی ادائیگی 553
لوگوں کو نیکی، باہمی تعاون اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کی تاکید 555
جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ملاقات، باہمی احترام اور علمی روابط کو قدر کی نگاہ رکھتے 557
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور دفاع سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ 559
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی آپ رضی اللہ عنہ سے خط و کتابت 563
شب قدر اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ 564
خشیت ایزدی کا مظہر اور بارگاہ الٰہی کا انتخاب 566
وجود سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ: فتنوں کے دور میں امت مسلمہ کے لیے حصار امن 569
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ: جنتی بادشاہ 571
صفوۃ الامۃ: خیر الامم کے افضل ترین اور برگزیدہ نفوس میں شامل 574
اراضی و املاک کی دولت کو ترک خود 576
نبوی معیار امارت و خلافت پر کامل اترنے والی نابغہ روزگار ہستی 578
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی امت پر قطعی فضیلت 580
فیضان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم: وجود امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بطور چرچ خیر و برکت 582
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عزت، قدر اور پیروی سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت 589
الأربعين من أقوال المحدثين في مدح سيدنا معاوية رضي الله عنه أمير المؤمنين
فضائل سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق ائمہ محدثین کے اقوال 592
تابعی امام عامر شعبی رحمہ اللہ (100ھ) 592
تابعی امام عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (101ھ) 592
تابعی امام محمد بن شہاب زہری رحمہ اللہ (124ھ) 593
تابعی امام ابو اسحاق السبیعی رحمہ اللہ (128ھ) 593
تابعی امام ابو میسرہ عمرو بن شرجیل رحمہ اللہ (63ھ) 593
تبع تابعی امام حمید بن عبدالرحمن الحمزی رحمہ اللہ (167ھ) 594
تبع تابعی امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (181ھ) 594
تبع تابعی امام معافی بن عمران رحمہ اللہ (185ھ) 594
تبع تابعی امام ابو اسامہ حماد بن اسامہ رحمہ اللہ (201ھ) 595
حافظ ابن سعد رحمہ اللہ (230ھ) 596
امام ربیع بن نافع ابو توبہ حلبی رحمہ اللہ (241ھ) 596
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (241ھ) 596
امام ابو بکر بن عبداللہ اور اسعد بغدادی شافعی رحمہ اللہ (متوفی 345ھ) 598
امام محمد بن الحسین الآجری رحمہ اللہ (360ھ) 599
امام علی بن محمد ابو حیان توحیدی شافعی رحمہ اللہ (414ھ) 599
امام ابو منصور معمر بن احمد اصفہانی رحمہ اللہ (428ھ) 600
امام عبدالقادر بغدادی رحمہ اللہ (429ھ) 600
امام عبد الملک بن محمد ابو منصور ثعالبی رحمہ اللہ (429ھ) 600
امام حافظ ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ (430ھ) 601
عباسی خلیفہ القائم بامر اللہ ابو جعفر احمد بن القادر عباسی رحمہ اللہ (467ھ) 602
امام شمس الدین سرخسی حنفی رحمہ اللہ (483ھ) 602
امام ابو بکر الطرطوشی مالکی رحمہ اللہ (520ھ) 602
امام قوام السنۃ ابو القاسم الاصبہانی رحمہ اللہ (535ھ) 603
امام مازری رحمہ اللہ (536ھ) 603
امام ابو الحسن علی بن امام المنتقی اندلسی رحمہ اللہ (542ھ) 603
امام ابو الفتوح محمد بن محمد طائی ہمدانی رحمہ اللہ (555ھ) 604
امام عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ (561ھ) 604
امام ابن عساکر رحمہ اللہ (571ھ) 605
امام عمر بن محمد احمدی رحمہ اللہ (586ھ) 605
امام ابن قدامہ رحمہ اللہ (620ھ) 606
امام محیی الدین ابو یوسف الانصاری المصری الحنبلی رحمہ اللہ (656ھ) 606
امام حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) 607
محمد بن ابراہیم بن یحیی الوطواط رحمہ اللہ (718ھ) 607
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) 607
امام حافظ شمس الدین ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) 608
امام زین الدین عمر بن مظفر الشافعی رحمہ اللہ (749ھ) 609
امام حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) 609
امام ابن ابی العز حنفی رحمہ اللہ (792ھ) 609
امام محمد بن احمد بن منصور الابشہی رحمہ اللہ (850ھ) 610
امام حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ (852ھ) 610
علامہ ابن حجر ہیتمی رحمہ اللہ (974ھ) 611
شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی رحمہ اللہ (1206ھ) 611
فہرست فضائل و اوصاف (آیات مبارکہ کی فہرست سے آغاز شدہ) 613
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے 1000 سے زائد فضائل و اوصاف کی تفصیلی فہرست (احادیث و آثار سے آغاز شدہ)
اطراف الاحادیث والآثار 717
 
Top