مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
جی 8 تا 11 کرلی ہیں
جی میں کرتا ہوںاب اگر ہمارے @محمد فراز بھائی اسکو کم سائز میں کردیں تو پھر کام صحیح ہوجائے گا ۔
محترم کیا آپ ۸ سے ۱۱ تک جو جلد ڈنلوڈ کری ہیں انہیں کہی اپلوڈ کرسکتے ہیں کیونکہ یہاں سے ڈنلوڈ میں کافی وقت لگ رہا ہے یہاں مکمل سلوٹ پر سپیڈ نہیں آرہیمیرے خیال میں یہی کرنا ہے ۔
باقی تو ہیں کتاب و سنت پر ۔