• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
دار السلام پبلشرنے سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا کے نام سے متعدد جلدوں پر مبنی کوئی کتاب شائع کی ہے یا کرنے جا رہے ہیں؟ کیا کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہے اور اگر یہ کتاب یا اس کی کوئی جلد شائع ہو چکی ہے تو کیا وہ یہاں مہیا کی جاسکتی ہے؟
 

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
مہینوں پہلے یہ پوسٹ یہاں کی تھی اور اب اس کتاب کی کئی جلدیں شائع بھی ہو چکی ہیں۔ سیرت النبی کے حوالے سے یہ ایک شاندار کام ہے۔ اگر ایڈمن صاحب اس کتاب کو بھی فرمائشی فہرست میں شامل کر سکیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم اس کتاب کے بارے مارکیٹ سے معلوم کریں۔
اگر لائبریری میں ہو تو فبہا اور اگر نہ ہو، تو قیمت معلوم کر کے یہاں بتا دیں۔ شاید کسی بھائی کے تعاون سے ہم یہ خرید کر انٹرنیٹ پر مفت مہیا کر سکیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
دار السلام پبلشرنے سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا کے نام سے متعدد جلدوں پر مبنی کوئی کتاب شائع کی ہے یا کرنے جا رہے ہیں؟ کیا کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہے اور اگر یہ کتاب یا اس کی کوئی جلد شائع ہو چکی ہے تو کیا وہ یہاں مہیا کی جاسکتی ہے؟
مہینوں پہلے یہ پوسٹ یہاں کی تھی اور اب اس کتاب کی کئی جلدیں شائع بھی ہو چکی ہیں۔ سیرت النبی کے حوالے سے یہ ایک شاندار کام ہے۔ اگر ایڈمن صاحب اس کتاب کو بھی فرمائشی فہرست میں شامل کر سکیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم اس کتاب کے بارے مارکیٹ سے معلوم کریں۔
اگر لائبریری میں ہو تو فبہا اور اگر نہ ہو، تو قیمت معلوم کر کے یہاں بتا دیں۔ شاید کسی بھائی کے تعاون سے ہم یہ خرید کر انٹرنیٹ پر مفت مہیا کر سکیں۔
یہ کتاب ابھی تک لائبریری کےلیے نہیں منگوائی گئی۔ اور اس کتاب کی قیمت کوئی 5 ہزار کے لگ بھگ ہے۔
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
یہ کتاب ابھی تک لائبریری کےلیے نہیں منگوائی گئی۔ اور اس کتاب کی قیمت کوئی 5 ہزار کے لگ بھگ ہے۔
دار السلام کا اس کتاب کو 11جلدوں میں میں شائع کرنے کا منصوبہ ہے لیکن اب تک 5 جلدیں شائع ہو چکی ہیں جن کی قیمت 7300 ہے رعایتی قیمت6000 رو پے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سیرت انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں حاصل کر لی گئی ہیں اور ان پر کام جاری ہے جلد ہی منظر عام پر آ جائیں گی۔ ان شاء اللہ
 
Top