• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت پر جدید ترین اور شاندار کتاب ((اللؤلؤ المكنون ))

شمولیت
نومبر 14، 2018
پیغامات
305
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
79
بسم الله الرحمان الرحيم

اللؤلؤ المكنون في سيرة النبي المامون ،موسی بن راشد العازمی کی تالیف ہے ۔ یہ ذیل کے متعددایک اوصاف و امتیازات کی حامل ہے۔
1؎ عربی میں سیرت پر جدید ترین اور جامع ترین کتاب
2؎ سلیس ،سہل عام فہم اور آسان عربی
3؎ واقعات کے تذکرے میں زمانی ترتیب کا اہتمام
4؎ مکمل سیرت کا شاندار انداز میں احاطہ
5؎ فوائد الحدیث کے تحت واقعہ سے حاصل شدہ اسباق ونکات کا تذکرہ
6؎ سیرت نگاری میں اصول صحت وضعف کا پاسداری
7؎ اعلام و اماکن کی توضیح اور
 
شمولیت
نومبر 14، 2018
پیغامات
305
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
79
بسم اللہ الرحمان الرحیم
اللؤلؤ المکنون فی سیرۃ النبی المامون، موسیٰ بن راشد العازمی کی تالیف ہے۔ یہ عربی میں چار جلدوں پرمشتمل ہے۔ یہ ذیل کے متعدد ایک اوصاف و امتیازات کی حامل ہے:
۱۔ سلفی فکر و منہج کی آئینہ دار۱
۲۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام
۳۔ سلیس،سہل ،عام فہم اور آسان عربی
۴۔ مکمل سیرت کا شاندار انداز میں احاطہ
۵۔ اصولِ تحریر و نگارشات کی مکمل پاسداری
۶۔ ضعیف واقعات کی جاندار انداز میں نشاندہی
۷۔ جدید طباعت کے تمام تقاضوں سے ہم آہنگ
۸۔ واقعات کے تذکرے میں زمانی ترتیب کا اہتمام
۹۔ سیرت نگاری میں اصولِ صحت و ضعف کی پاسداری
۰۱۔ نقل مواد اور حوالوں میں کتب احادیث پر خاص توجہ
۱۱۔ عربی میں سیرت پر جدید ترین اور جامع ترین کتاب
۲۱۔ متضاد روایات میں تطبیق و توفیق اور ترجیح کی بھرپور جستجو
۳۱۔ اعلام و اماکن کی توضیح اور مشکل الفاظ و کلمات کی تشریح وتفصیل
۴۱۔ نمایاں واقعات اور غزوات و سرایا کی تاریخ واسباب کا بالاہتمام تذکرہ
۵۱۔ فوائد الحدیث کے تحت حدیث و واقعہ سے حاصل شدہ اسباق و نکات کا تذکرہ
۶۱۔ خوبصورت سرورق، دیدہ زیب طباعت، عمدہ جلد بندی اور خوبصورت بائبل پیپر پر طباعت
( نوٹ: پہلے ناقص فائل شامل ہونے کی وجہ سے دوبارہ مکمل فائل شامل کی گئی ہے)
 
Top