اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
شکر ہے آپ نے تسلی سے مرزا کی تمام گالیاں تو ملاحظہ فرما لیں.اس میں بہت سی ایسی باتوں کو گالی کہا گیا ہے جو قرآن و احادیث میں بھی ہیں۔ مخالفت میں اندھے ہو کر کام کریں تو قرآن پر بھی آپ نے الزان لگا دیا
بھائی صاحب! قرآن اللہ کی کتاب ہے کسی انسان کی نہیں اور ڈائریکٹ وحی ہے الہامات نہیں. اگر آپ کی بات کو ہم صحیح مان لیں تب بھی اللہ اپنے بندوں کا خالق ہے اور انہیں کچھ بھی کہہ سکتا ہے. لیکن مرزا ایک انسان ہے اور دعوے دار بھی اس بات کا ہے کہ وہی محمد اور وہی احمد ہے. نبی کریم ص گالیاں نہیں دیا کرتے تھے.
مرزے کی کتابیں اس کے اپنے الفاظ ہیں. اس کی باتیں اس کے مزعومہ الہامات کی غیر یقینی تشریحات ہیں. غیر یقینی اس لیے کہ جب ہم قادیانیوں سے پوچھتے ہیں کہ مرزا کی فلاں پیش گوئی پوری کیوں نہیں ہوئی تو وہ کہتے ہیں کہ تشریح میں غلطی ہوئی ہوگی.
تو ان الفاظ میں موجود سب گالیوں کی نسبت مرزا کی ہی جانب ہوتی ہے اللہ پاک کی جانب نہیں. اور مرزا لوگوں کس خالق نہیں ہے.