• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب اس میں بالکل نہیں لکھا کیوں جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کتنے جھوٹ بولیں گے؟ کہاں لکھا ہے؟ جو مجھے نبی نہیں مانتے۔۔۔۔؟
میاں جی! اگر آپ کی عقل و خرد جواب دے چکی ہے، تو اس وجہ سے دوسروں پر تو تہمت نہ دھریں!
دیکھیں مرزا قادیانی نے کیا کہا ہے:
تلك كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة والمودة وينتفع من معارفها ويقبلني ويصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - مطبوعہ قادیان
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - کمپیوٹرازڈ ایڈیشن (لندن)
اور مرزا قادیانی کی دعوت میں مرزا قادیانی کو نبی تسلیم کرنا بھی ہے! مرزا قادیانی کے نبی ہونے کی دعوت کو مسلمان تسلیم نہیں کرتے، اور نہ صرف یہ کہ مرزا قادیانی کی تصدیق نہیں کرتے، بلکہ اسے یعنی مرزا قادیانی کو جھوٹا کہتے ہیں!
اور ااپنی دعوت کی تصدیق نہ کرنے والے یعنی تمام مسلمانوں کو مرزا قادیانی نے گالی دی ہے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب آپ بھی عجیب ہیں۔ کہاں سے اصول سیکھے ہیں؟ جناب آپ اپنے بزرگوں کو جو مرضی کہیں میں اپنوں کو جو مرضی کہوں نہ آپ میرے بزرگوں کے خلاف بد زبانی کریں نہ ہی جواباً مجھے کرنی پڑے گی۔
آپ مسلمانوں کے مابین مسائل میں گفتگو سے گریز کریں!
ہم تو آپ کےبزرگوں کو کافر کہتے ہیں!
اور ان کے ساتھ وہی روا رکھتے ہیں جو کفار کے ساتھ روا ہے!
اس میں سے ایک معین کافر و جماعت کفار پر لعنت شامل ہے!
اور بدزبانی کرنے کے لئے آپ کو مرزا قادیانی کی پیروی ہی کافی ہے! اس کے لئے کوئی جواباً وغیرہ کی حاجت نہیں!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جناب اس میں بالکل نہیں لکھا کیوں جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کتنے جھوٹ بولیں گے؟ کہاں لکھا ہے؟ جو مجھے نبی نہیں مانتے۔۔۔۔؟
ہاں بھئی. صحیح بات ہے.
مرزے نے تو کہا ہے: "جو ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اسے ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور وہ حلال زادہ نہیں ہے."
روحانی خزائن جلد 9 ص 31
اور ذریۃ البغایا مرزے نے انہیں کہا ہے جو عبارت کے مطابق کتابیں نہ دیکھیں وغیرہ.
میرا خیال ہے کہ قادیانیوں کے یہاں کتابیں نہ دیکھنا اور فتح کا قائل نہ ہونا بڑا جرم ہے اور اس پر یہ گالیاں دی جا سکتی ہیں. باقی نبی ماننے نہ ماننے کی خیر ہے.
مائنڈ روسٹر میر صاحب! ہم مرزے کی فتوحات کو بھی نہیں مانتے اور اس کی کتابوں کو بھی دیکھنا اور ان میں غور کرنا اور مرزے کی دعوت کی تصدیق کرنا پسند نہیں کرتے.
اب بتاؤ یہ گالیاں ہماری طرف آتی ہیں یا نہیں؟ اور اب ہمیں حق ہے کہ ہم جواب میں مرزے کو بدکار عورتوں کی اولاد اور ولد الحرام کہہ سکیں؟؟؟

ویسے یہ ایک لنک ہے جس پر کسی نے مرزا کی گالیوں کا انڈیکس تیار کیا ہے. دلچسپ چیز ہے.
http://khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/13nafrat-kisi-say-nahe/13-02.htm
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مگر آپ مرزا قادیانی کی کتب کا مطالعہ کر کے بات کیا کیجیئے!
ویسے یہ صاحب غالبا اپنے فورم کے ایڈمن ہیں اس لیے مشکل ہے کہ ان کی نظروں سے ان کی کتابیں نہ گزری ہوں.
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

آپ مسلمانوں کے مابین مسائل میں گفتگو سے گریز کریں!
ہم تو آپ کےبزرگوں کو کافر کہتے ہیں!
اور ان کے ساتھ وہی روا رکھتے ہیں جو کفار کے ساتھ روا ہے!
اس میں سے ایک معین کافر و جماعت کفار پر لعنت شامل ہے!
اور بدزبانی کرنے کے لئے آپ کو مرزا قادیانی کی پیروی ہی کافی ہے! اس کے لئے کوئی جواباً وغیرہ کی حاجت نہیں!
جناب یہ مسلمانوں کے مابین والی بات نہیں جب آپ ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہم بھی آپ سے پوچھیں گے کہ کس چیز کا نام اسلام رکھا ہوا ہے؟ باقی رہی بدزبانی والی بات تو تمیز میں رہیں تو ان شاء اللہ کچھ مفید گفتگو ہو گی ورنہ پھر ایسے کو تیسا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
باقی رہی بدزبانی والی بات تو تمیز میں رہیں تو ان شاء اللہ کچھ مفید گفتگو ہو گی ورنہ پھر ایسے کو تیسا
جیسے کو تیسا والی بات تو یوں ہے کہ ہم نے آپ کو کچھ کہا؟ ہم نے بھی مرزا قادیانی کے متعلق ہی کہا ہے، کہ اس نے ہمارے متعلق جو کہا ہے، تو پھر جیسے کو تیسا!
اگر آپ کو اچھے اسلوب میں گفتگو کرنی ہے، تو ہماری معروضات کا خیال رکھیں!
ہم مرزا غلام قادیانی صاحب کہہ کر مرزا غلام قادیانی کا ذکر کریں گے!
میں اپنے متعلق تو بالکل یہ کہہ رہا ہوں اور باقی مسلمان صارفین سے بھی التماس کروں گا!
لہٰذا ہماری معروضات کا خیال رکھیں!
جناب یہ مسلمانوں کے مابین والی بات نہیں جب آپ ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہم بھی آپ سے پوچھیں گے کہ کس چیز کا نام اسلام رکھا ہوا ہے؟
جی آپ ہم سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ ہم آپ کو کیوں کافر کہتے ہیں!
اس پر گفتگو کا آغاز کریں؟
ایک نیا تھریڈ بنا کر اس میں اس موضوع پر گفتگو کرنے پر آپ راضی ہوں تو کہیئے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ویسے یہ ایک لنک ہے جس پر کسی نے مرزا کی گالیوں کا انڈیکس تیار کیا ہے. دلچسپ چیز ہے.
http://khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/13nafrat-kisi-say-nahe/13-02.htm
ابتسامہ ۔
اللہ معاف کرے ، اتنا گندا انسان ۔ اتنی گالیاں کسی کو یاد کرنے کے لیے باقاعدہ محنت کرنی پڑے گی ۔۔۔ لیکن مرزا صاحب نے سب طبع زاد غلاظتیں بکی ہوئی ہیں ۔ اور پھر بھی لوگ اسے اپنے پیشوا مانتے ہیں ، اور یہی نہیں ، بلکہ دوسروں کو بدتمیزی اور بد اخلاقی کا طعنہ بھی دیتے ہیں ۔
اور ذرا یہ بھی ملاحظہ کیجیے گا :
’قرآن شریف میں گندی گالیاں بھری ہیں اور قرآن عظیم سخت زبانی کے طریق کے استعمال کر رہا ہے ۔‘ (ازالہ اوہام ص ٢٨،٢٩) پر اس طرح کی کوئی بات لکھی ہوئی ہے کہ نہیں ؟
 
Last edited:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

جیسے کو تیسا والی بات تو یوں ہے کہ ہم نے آپ کو کچھ کہا؟ ہم نے بھی مرزا قادیانی کے متعلق ہی کہا ہے، کہ اس نے ہمارے متعلق جو کہا ہے، تو پھر جیسے کو تیسا!
اگر آپ کو اچھے اسلوب میں گفتگو کرنی ہے، تو ہماری معروضات کا خیال رکھیں!
ہم مرزا غلام قادیانی صاحب کہہ کر مرزا غلام قادیانی کا ذکر کریں گے!
میں اپنے متعلق تو بالکل یہ کہہ رہا ہوں اور باقی مسلمان صارفین سے بھی التماس کروں گا!
لہٰذا ہماری معروضات کا خیال رکھیں!

جی آپ ہم سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ ہم آپ کو کیوں کافر کہتے ہیں!
اس پر گفتگو کا آغاز کریں؟
ایک نیا تھریڈ بنا کر اس میں اس موضوع پر گفتگو کرنے پر آپ راضی ہوں تو کہیئے!
جناب میں اپنے امام کو چاہے کہوں آپ اپنے اماموں کو جو چاہے کہیں۔ ایک دوسرے کے اماموں کا نام تہذیب سے لیں۔ اور یہ بات آپ ہضم کر گءےجناب یہ مسلمانوں کے مابین والی بات نہیں جب آپ ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہم بھی آپ سے پوچھیں گے کہ کس چیز کا نام اسلام رکھا ہوا ہے؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ابتسامہ ۔
اللہ معاف کرے ، اتنا گندا انسان ۔ اتنی گالیاں کسی کو یاد کرنے کے لیے باقاعدہ محنت کرنی پڑے گی ۔۔۔ لیکن مرزا صاحب نے سب طبع زاد غلاظتیں بکی ہوئی ہیں ۔ اور پھر بھی لوگ اسے اپنے پیشوا مانتے ہیں ، اور یہی نہیں ، بلکہ دوسروں کو بدتمیزی اور بد اخلاقی کا طعنہ بھی دیتے ہیں ۔
جناب کبھی اپنے نام کے مسلمان کہلانے والوں کی گندی گالیوں کا انڈیکس بھی بنائیں۔ صفحے کم پڑ جاءیں گے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب میں اپنے امام کو چاہے کہوں آپ اپنے اماموں کو جو چاہے کہیں۔ ایک دوسرے کے اماموں کا نام تہذیب سے لیں۔ اور یہ بات آپ ہضم کر گءےجناب یہ مسلمانوں کے مابین والی بات نہیں
یہ معاملہ مسلمانوں کے مابین ہے! آپ پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ نہ بنیں!
جب آپ ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہم بھی آپ سے پوچھیں گے کہ کس چیز کا نام اسلام رکھا ہوا ہے؟
اس پر آپ سے کہا تو ہے کہ:
جی آپ ہم سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ ہم آپ کو کیوں کافر کہتے ہیں!
اس پر گفتگو کا آغاز کریں؟
ایک نیا تھریڈ بنا کر اس میں اس موضوع پر گفتگو کرنے پر آپ راضی ہوں تو کہیئے!
 
Top