• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,158
پوائنٹ
412
اتنا پیسہ لیکر کہاں کی تیاری میں تھے یہ صاحب؟؟؟
اللہ ہمیں فکر آخرت کی توفیق عطا فرماۓ. آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
کرپشن ہمارا فخر ہے کرپشن کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے

( کرپٹ سیاستدان )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
رشوت لینےکے حوالے سے نیا سروے جاری، سب سے زیادہ رشوت پنجاب میں لی جاتی ہے اور سب سے کم خیبرپختونخوا میں


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
مشتاق رئیسانی کے گھر سے کرنسی سے بھرے 12 تھیلے برآمد .

یہ تو ایک صوبے کا سیکرٹری خزانہ پکڑا گیا ہے میرے پاکستانی بھائیوں سوچوں پورے ملک کا کیا حال ہو گا - شام ہو گئی مشینیں تھک گئی نوٹوں کی گنتی ختم نہ ہوئی




 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
الحمدللہ عوام سے کبھی جھوٹ نہیں بولا - نوازشریف
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دو گا - شہباز شریف

اللہ ہدایت ھمارے حکمرانوں کو - آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
چلو آو ......الو گنتے ہیں..

کتنے الو ہو گئے ؟؟؟.... میرا خیال ہے بیس کروڑ سے کچھ زیادہ ہی ہوں گے...دیکھئے نا بلوچستان جو سب سے پسماندہ صوبہ شمار کیا جاتا ہے...جہاں فنڈز سب سے کم جاتے ہیں....جہاں سرداد ڈنڈی پٹی اپنا حصہ لیتے ہیں اور کھاتے ہیں...وہاں کا ایک سکرٹری کروڑ ہا کروڑ گھر میں لیے بیٹھا تھا...پکڑا گیا...سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب میں اور اسلام آباد میں کتنا مال بنتا ہو گا اور جمع کیا جاتا ہو گا....؟؟
ایک صوبے کے حکمران صاحب کہ جن کی آنیا جانیاں سب دیکھتے ہیں سنا ہے ان کے بیٹے کیش سے کم بات نہیں کرتے.....
آپ کو اندازہ کرنا ہے؟....ڈاکٹر عاصم نے سترہ ارب کی کرپشن مانی ہے....جس کا معلوم نہیں اس کی خدا ہی جانے....اسلام آباد کے سیکٹریوں کے ہاں کتنا مال ہو گا اس کا اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے.....
سو جناب یہ ہیں ہمارے حاکم...اور ان کو ہی ہم نے پھر بھی ووٹ دینا ہے.......چلو آو پھر فرصت ہے....الو شمار کرتے ہیں....کتنے ہو گئے ؟؟؟...بیس کروڑ سے کچھ زیادہ ہی ہوں گے...؟؟.......

...........................................ابوبکر قدوسی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
13124953_681606325310965_2291000900104875071_n.jpg


قومی خزانے اڑانے والے :

عَنْ خَوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَهُمْ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

(صحيح البخاري:3118بَاب قَوْلِ اللَّه تَعَالَى {فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ}

_______________

About Brother Awla Viagra woman that was the intent. You screwed him about. Jha said when she heard I was the aّbīaّ al upon it Say It's you, you. Would you have to be the one who you by God for the two of you true falahum the fire wasn't yawma of the or.

(Sahih Al-Bukhari: 3118 some baller. Piss off God you ' is that {fāaٔ lilaّhi umusahu brother " " to aّsūli}
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
لاہورمیں تربوز چوری کے الزام میں دکاندار نے 2 بچوں کو تشدد کے بعد برہنہ کردیا

ویب ڈیسک اتوار 8 مئ 2016


دکانداربچوں کو پیٹتا رہا اور لوگ تماشائی بنے ان کی ویڈیو بناتے رہے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

لاہور: نشتر کالونی کی فروٹ منڈی میں انسانیت کی ایسی تذلیل کی گئی کہ سر شرم سے جھک گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے نشترکالونی میں ایک دکاندار نے تربوز چرانے کےالزام پر پہلے 2 بچوں کو جی بھرکر پیٹا پھر انہیں برہنہ کر کے کھڑا کردیا۔ حد تو یہ ہے کہ وہاں موجود کسی بھی شخص نے اِس ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائی بلکہ ان کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز نے خبر نشر کی تو پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

دونوں بچوں کا موقف ہے کہ انہوں نے تربوز چرایا نہیں بلکہ خریدنے کی نیت سے تربوز کو دیکھ رہے تھے جب کہ دکاندار نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ غالب امکان تھا کہ بچوں نے تربوز چوری کی نیت سے اٹھایا تھا، اگر فوری ایکشن نہ لیا جاتا تو وہ تربوز چوری کرلیتے۔

ایسی قوم پر ایسے ہی حکمران مسلط ہونگے جو ایک غریب کو تو ایک تربوز کیلئے قتل کرنے تک جا سکتے ہیں اور اربوں کھربوں لوٹنے والوں کو بڑے فخر کے ساتھ اپنا لیڈر مانتے ہے

بھوک کے مارے بچوں نے تربوز چوری کیا تو ان پر تشدد اور اربوں روپوں کے چوروں کو یہ قوم خوشی خوشی ووٹ بھی دیتی ہے اور پھر ان سے جوتے بھی کھاتی ہے.
 
Top