Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم محدثی قارئین،
مالیگائوں کے ایک ادیب اور محقق پروفیسر اشفاق انجم کی تنقیدی کتاب "پس نوشت" میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے لکھے ہوئے پیش لفظ پر جب مالیگائوں کے ہی ایک ناقد ادب سلیم شہزاد نے شیخ کی اردو دانی و ادب فہمی پر اعتراضات کئے اور غیر ادب شناس و ادبیات سے بے بہرہ ور ثابت کرنا چاہا حتی کہ ذاتیات پر بھی اتر آئےتو شیخ نے جواباً 3 تحاریر زیب قرطاس کرکے انکی ہفوات کا خوب خوب محاسبہ کیا نیز ان صاحب کے ایک مقدمے "مسافر خواب لکھتا ہے"پر بھی ادبی و علمی گرفت کی۔
نوٹ:میں معترف ہوں کہ شیخ کا قلم کہیں کہیں قدرے ترشی اختیار کر گیا ہے،اس کے لئےمیری جانب سے معذرت۔
چار حصوں میں یہ تحاریر ملاحظہ کیجیئے