• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
بے فکر رہیں باجی۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ بھی شادی کے بعد ہمارے لیے دعائیں کرنا بھول نہ جانا۔۔۔ خاص کر میرے لیے۔۔۔ پلیزززز
جزاک اللہ خیر بھائی
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
ماشا اللہ
اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
ماشا اللہ
اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-
آمین ۔۔۔ دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔یہاں وہ دینی مثال قایم کر رہے ہیں جس کو لوگوں نے ایک بہت برا فعل جانتے ہیں کہ ایک تو عمر کا ذیادہ فرق ہو تو لوگ کرتے نہیں دوسرا پہلی بیوی خود کبھی سوکن نہیں دھنڈتی ۔جہیز بلکل نہیں اور ایک سویں بھی نہیں لے رہے ۔۔۔سب خود تیار کر رہے ہیں ۔۔۔ ٹوٹلی دینی طریقہ سے شادی گھر سے ہی رخستی ۔۔۔۔بس اللہ اس دین کی شادی میں ڈھیروں برکتیں ڈالیے ۔۔۔آمین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ سب میری نئی زندگی کی شروعات کے لیے دعا گو رہیے گا ۔۔۔۔دعاوں کی طلب اپ سب کی دینی بہن ۔۔۔۔

اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
آج؟؟؟؟؟؟؟
پر باجی نے تو سنڈے کو کہا تھا کہ رخصتی ہے۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
آج؟؟؟؟؟؟؟
پر باجی نے تو سنڈے کو کہا تھا کہ رخصتی ہے۔
انکی پوسٹ میں جمعہ کے دن کا ذکر تھا ارسلان بھائی- "انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی"
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
انکی پوسٹ میں جمعہ کے دن کا ذکر تھا ارسلان بھائی- "انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی"
بھائی شادی کے کام کاج کی وجہ سے ان کی شادی اب اتوار والے دن ہو گی۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
بھائی شادی کے کام کاج کی وجہ سے ان کی شادی اب اتوار والے دن ہو گی۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہ
 
Top