ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
شام میں حلب کے علاقے میں جب مختلف اہل السنۃ کی جہادی تنظیموں کو علم ہوا کہ "داعش" یعنی دولت الاسلامیہ فی العراق و شام نے شہر کے بڑے اسپتال میں انکے ساتھی سنی مجاہدین اور علماء اہل السنۃ کو قیدی بنا رکھا ہے تو انہوں نے انکو آزاد کروانی کی تیاری شروع کر دی۔
مگر اسپتال کو بطور ہیڈ کواٹر کے طور پر استعمال کرنے والے خوارج کے اس گروہ "داعش" کو اس کی مخبری ہوگئی۔
تو اس نے اپنے قید میں موجود اہل السنۃ کے علماء و مجاہدین کو رات کے اندھیرے میں ہی ہاتھ پیچھے باندھ کر اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسپتال کے احاطے میں درندگی کا نشانہ بناتے ہو شہید کر دیا۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اور اس سیاہکاری کے بعد وہ وہاں سے بروقت اسپتال خالی کر کے فرار ہوگئے۔ اگلے دن صبح سویرے اہل السنۃ مجاہدین اپنے پلان کے مطابق کاروائی کی تو انہیں "داعش" کا ہیڈ کواٹر خالی ملا اور اس میں مظلوم اہل السنۃ مجاہدین اور علماء کی جا بجابکھری لاشوں کے سوا کچھ بھی نہ تھا۔
تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر ان میں کوئی کمزور دل ہے تو وہ یہ مناظر مت دیکھے۔
یا اللہ تو تو خوب جانتا ہے کہ تیرے مجاہد بندوں کا یہ خون حلال کرنے والے خوارج کہاں ہیں ، یا للہ انکو عبرت ناک انجام سے ہمکنار فرما۔ آمین