فیس بک کے ایک پیج پر اچھا لکھا ایک بھائی نے۔۔۔۔۔
جماعت الدعوہ کے متعلق بعض متعصب لوگوں کا پروپیگنڈہ درست نہیں کہ جماعت شام میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش ہے۔قطعا ایسا نہیں بلکہ جماعت وہاں کے مظلوم مسلمانوں، اور مجاہدین کی نصرت اور کامیابی لئے ہر پل دعا کرتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ شام کو بنیاد بنا کر پاکستان میں مسلمانوں پر حملے کرنے کے لئے لڑائی کا میدان ہموار کرنا چاہتے ہیں ۔ان کا یہ طرزعمل سراسر اہل اسلام کو نقصان پہنچانے والا اور کفار یعنی ھندوستان اور یہود و نصاری کو تقویت دینے کا باعث بن رہا ہے جس کا مجموعی طور پر امت مسلمہ کو شدید نقصان ہے ۔جماعت کے متعلق یہ بلکل بدگمانی ہوگی کہ جماعت شام کے مظلوم مسلمانوں کے لئے اچھے جذبات نہیں رکھتی. کچھ دن قبل جماعت کو بدنام کرنے کے لئے کرنل نذیر صاحب کے حوالے سے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی گئی جس کے متعلق کرنل نذیر صاحب نے وضاحت کر دی کہ ان کو یہ بتایا ہی نہیں گیا تھا کہ وہ مجلس کس لئے رکھی گئی ہے اور کرنل نذیر صاحب کے مطابق انہوں نے مجلس میں شام کے مظلوم مسلمانوں کے متعلق کوئی قابل اعتراض بات نہیں کی لیکن ایک پلاننگ کے تحت (سازشوں کی آماجگاہ) میڈیا میں اس بات کو بلکل ہی مختلف اور غلط انداز میں پیش کیا گیا بعد میں اس کو پھر جماعت کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے تیار کر لیا گیا ۔ جماعت الدعوۃ کے خلاف پروپیگینڈا میں تیز وہی تکفیری گروہ ہیں کہ جنہوں نے شامی مجاہدین کی سب سے بڑی اور منظم تنظیم الجیش الحر کو امریکی ایجنٹ تک قرار دے رکھا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ علمی مسئلہ بھی واضح ہونا ضروری ہے کہ جماعت سے وابستہ اہل علم کے اجتہادی نقطہ نظر کے مطابق شام کو بنیاد بنا کر پاکستان کو شام پر قیاس کرنا درست نہیں کیونکہ مجموعی طور پر پاکستان میں مسلمانوں کے حالات ، شام کے مسلمانوں کے حالات سے بہتر اور شام سے بلکل مختلف ہیں ۔اس لئے حالات کے مختلف ہونے کی وجہ سے دونوں کا حکم بھی مختلف ہوگا۔ جہاد فی سبیل اللہ کی بصیرت بھی یہی کہتی ہے کہ جہاد کے لئے زمینی حقائق کو سامنے رکھا جاتا ہے جہاں پر حالات جیسے ہوں گے وہاں حکم بھی اسی اعتبار سے ہو گا اس لئے شام میں نصیری بدمعاشوں کی طرف سے مسلمانوں پر جو ظلم و ستم ڈھایا جا رہا ہے وہ سراسر قابل مذمت ہے
پھر جماعۃ الدعوۃ کی وہاں موجودگی نہ ہونے کا اعترض
ہمارا سیدھا سا سوال ہے ایسے لوگوں سے!
کیا حماس کے جنگجو شیشان جاتے ہیں؟
کیا افغان طالبان شام گئے ہیں؟
کیا فلپائنی مجاہدین شام گئے ہیں؟
کیا حماس کے مجاہدین شام گئے ہیں؟
نہیں!کیوں؟
اسلئے کہ تمام محاذوں کو سنبھالنا ہے ، اور ویسے بھی شام کی جنگ کیونکہ یہ ایک گوریلا جنگ نہیں بلکہ کھلم کھلا جنگ ہے اس لئے اسے کشمیر و فلسطین و افغانستان کی طرز پر گوریلا وار فیئر سمجھنے اور گوریلا اسٹائل میں دشمنان اسلام و مسلمان کا مقابلہ کرنے کی بجائے، اسے کھلے طور پر لڑنا چاہیئے اور اس کھلی جنگ میں سنی ممالک کی افواج کو کھلی جنگ کرنے چاہیئے نہ کے صرف گوریلوں کی حمایت، اور باقی ہم الحمد اللہ شامی مظلوم سنیوں کی اپنی توفیق