• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شان صحابہ رضی اللہ عنہم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,579
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
شان صحابہ رضی اللہ عنہم
نام مصنف
عبد المنان راسخ
نام ناشر
ادارہ کتاب و حکمت فیصل آباد
Title Page --- Shan-e-Sahaba-R.jpg
تبصرہ

انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔ صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کا حصہ ہے بصورت دیگر ایمان ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ شان صحابہ رضی اللہ عنہم ‘‘وطن عزیز کی معروف علمی و مصلح شخصیت مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ )کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اپنی تصنیف میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے کردار اور مقام کو قرآن مجید کی آیات میں درج کر دیا ہے اور ان آیات کی تلاوت قیامت تک جاری رہے گی۔ اس لیے قیامت تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مقام کو گرانا یا ختم کرنا کسی طرح بھی ممکن نہیں ۔ (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,579
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
گزارشات راسخ 11
قرآنی شخصیات 13
شیطان نے داؤ کیسے لگایا 14
ماضی کے بعض جھگڑوں کو اچھالنے کا فائدہ 19
کیسی دوغلی پالیسی ہے 21
صحابہ کرام﷢ کیسے بدل گئے 22
ازراہ کرم جج بننے کی کوشش نہ کریں 23
وفات رسولﷺ پر خلیفہ بنانے میں جلدی 24
اختلاف کا سبب بننے والی تین احادیث 27
صحابہ کی شان گرانے کے لیے دھوکہ بازی کی انتہا 37
سیدنا عثمان﷜ کی شہادت میں کوئی صحابی﷜ ملوث نہیں تھا 38
جنگ جمل و جنگ صفین اور ہمارا موقف 41
حضرت معاویہ﷜ اور ہم 44
خلافت و ملوکیت 47
صحابہ کرام﷢ پر جھوٹے الزامات 51
واقعہ کربلا کی آڑ میں 59
امت میں انتشار کے اصل مجرم 61
ملک پاکستان میں بدامنی کے ذمہ دار کون 62
فرقہ واریت کے خاتمے کا آسان فارمولا 68
اہل بیت﷢ کے بارے میں ہمارا موقف 71
رحمت کے فرشتے اور صحابہ کرام﷢ 91
تمام صحابہ کرام﷢ مغفور اور جنتی ہیں 114
صحابہ کرام﷢ کا عقیدہ و عمل 144
کردار صحابہ کرام﷢ 164
بعض اختلافی مسائل میں صحابہ کرام﷢ کا موقف 184
صحابہ کرام و اہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخوں کا انجام 208
 
Top