• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی کو بیٹی،
الله، آپ کی بیٹی کو نیک سیرت اور صحت عطا فرمائے، رب تعالی بچی کوصحت ،اور زندگی ،اور ایمان وتقوی سے نوازے ۔آمین
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاکر بھائی ابھی یہ خبر پڑھی یقین کریں مجھے جب اور جہاں یہ خبر ملتی ہے کہ اللہ تعالی نے میرے کسی مسلمان بھائی یا بہن کو بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے تو بہت زیادہ خوشی اور دعائیں دل سے نکلتی ہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہ
یا اللہ مجھے بھی یہ نعمت عطا فرما آمین
اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو ایمان و عمل ، صحت و عافیت کی زندگی عطا فرمائے اللہم آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم @شاکر بھائی دیر سے معلوم ہونے پر معذرت اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے امین

الل تعالی آپ کو بھی بیٹی جیسے نعمت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
ویسے مجھے محترم @محمد فیض الابرار بھائی اور محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی مکس ہو جاتے ہیں دونوں ہی فورم پر کافی متحرک ہیں یا مجھے لگتے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم @شاکر بھائی دیر سے معلوم ہونے پر معذرت اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے امین

الل تعالی آپ کو بھی بیٹی جیسے نعمت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
ویسے مجھے محترم @محمد فیض الابرار بھائی اور محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی مکس ہو جاتے ہیں دونوں ہی فورم پر کافی متحرک ہیں یا مجھے لگتے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
آج کل تو میرے لیے دعا کریں کہ میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل کر لوں اور مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروا دوں
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آج کل تو میرے لیے دعا کریں کہ میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل کر لوں اور مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروا دوں
اللہ محمد فیض الابرار بھائی کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ماشاءاللہ!
 
Top