• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاھ اسماعیل شھید

شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
لام وعلیکم! بھائی ایک بات بتائیں، شاہ اسماعیل شہید کون تھے؟؟ کچھ کہتے ہیں حنفی تھے؟ کچھ کہتے ہیں تھے تو حنفی مگر صحیح عقیدہ تھے؟؟ 2 کتابوں کی نسبت کے متعلق بھی پوچھنا ہے 1-تقویتہ الایمان 2- صراط مستقہم علما کہتے ہیں تقویتہ الایمان تو ان کی ہے مگر صراط مستقہم ان کی نسبت مشکوک ہے تقویتہ الایمان پر اعتراضات کے جواب بھی دیں 4
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
لام وعلیکم! بھائی ایک بات بتائیں، شاہ اسماعیل شہید کون تھے؟؟ کچھ کہتے ہیں حنفی تھے؟ کچھ کہتے ہیں تھے تو حنفی مگر صحیح عقیدہ تھے؟؟ 2 کتابوں کی نسبت کے متعلق بھی پوچھنا ہے 1-تقویتہ الایمان 2- صراط مستقہم علما کہتے ہیں تقویتہ الایمان تو ان کی ہے مگر صراط مستقہم ان کی نسبت مشکوک ہے تقویتہ الایمان پر اعتراضات کے جواب بھی دیں 4
شاہ اسماعیل شہد ؒ تاریخ کا ایک روشن باب ہیں ،وہ کون تھے وہ ایک مجاہد صوفی و عالم فلسفی ،اور دور اندیش انسان تھے۔ صراط مستقیم پر کوئی ا ختلاف نہیں تقویہ الایمان پر اختلاف ہے ،آپ نیٹ سے ان پر مکمل معلومات اور کتب مل جائے گی ،اور پکے تمام سوالوں کے جواب بھی،اگر ہوسکے تو انکی کتاب منصب امامت کا مطالعہ ضرور فرمانا،
 
شمولیت
ستمبر 01، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
اسلام علیکم بھائی شاہ اسماعیل پکے اھل حدیث تھے ان کی ایک کتاب رفع الیدین کرنے کے حوالے سے موجود ھے جس کا نام تنویر العینین ھے اور رہا مسلہ کتاب صراط مستقیم کا تو محترم عرض ہے کہ برصغیر کی دو مشہور شخصیتیں ایک شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور شاہ اسماعیل شہید صاحب ان کا سفر حج سے پہلے عقیدہ صوفیانہ تھا لیکن شاہ صاحب جب 1143 ہجری کو حج پر گئے تو وہاں محمد بن عبدالواب اور ان کے رفقاء کار سے ملنے کے بعد ان سے ایک سال وہاں پڑھتے بھی رہے ان کی صحبت کا یہ اثر ہوا کہ وہ تقلیدی ذہن سے آزاد ہو گئے آپ 1143ہجری کے بعد شاہ صاحب کی کوئی کتاب صافیانہ طرز کی نہیں پاو گے انفارس العارفین ان کی سفر حج سے قبل لکھی گئی کتاب ہے حجۃاللہ بالغہ حج کے سفر کے بعد کی لکھی گئی کتاب ہے اسے آپ پڑھیں اس میں آپ کو علمائے اھل حدیث والا عقیدہ ملے گا مثلا اللہ کی تجسیم کے قائل اللہ کو عرش پر ماننا اور تقلید کا زبردست رد اور نماز کا طریقہ اہل حدیث والا لکھا ہے یہی وجہ ہے کہ آپ کے ہاتھوں کا بنایا ہوا مدرسہ جامعہ رحمیہ ان کے بیٹے نے اہل حدیثوں کو دے دیا تھا جس میں شیخ الحدیث نذیر احمد دہلوی پڑھایا کرتے تھے اسی طرح بھائی شاہ اسماعیل نے بھی1240 ہجری میں حج کا سفر کیا تو ان کے عقیدے سے بھی صوفیت جاتی رہی ان کی نسبت سے جو صوفیت والی کتابیں منسوب ہیں وہ سفر حج سے پہلے کی ہیں بعد میں وہ پکے اھل حدیث ہو گئے تھے تقویۃ الایمان کتاب ان کی سفر حج کے بعد کی لکھی ہوئی ہے آپ غور کریں تو محسوس ہو گا کہ آپ محمد بن عبدالوہاب سے اتنے متاثر تھے کے ان کی کتاب کتاب التوحید سے آپ کی کتاب بہت ملتی ہے
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
ا۔۔۔۔۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور شاہ اسماعیل شہید صاحب ان کا سفر حج سے پہلے عقیدہ صوفیانہ تھا لیکن شاہ صاحب جب 1143 ہجری کو حج پر گئے تو وہاں محمد بن عبدالواب اور ان کے رفقاء کار سے ملنے کے بعد ان سے ایک سال وہاں پڑھتے بھی رہے ان کی صحبت کا یہ اثر ہوا کہ وہ تقلیدی ذہن سے آزاد ہو گئے آپ 1143ہجری کے بعد شاہ صاحب کی کوئی کتاب صافیانہ طرز کی نہیں پاو گے انفارس العارفین ان کی سفر حج سے قبل لکھی گئی کتاب ہے حجۃاللہ بالغہ حج کے سفر کے بعد کی لکھی گئی کتاب ہے اسے آپ پڑھیں اس میں آپ کو علمائے اھل حدیث والا عقیدہ ملے گا مثلا اللہ کی تجسیم کے قائل اللہ کو عرش پر ماننا اور تقلید کا زبردست رد اور نماز کا طریقہ اہل حدیث والا لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہائیلائٹ جملہ آپ لوگوں کی نظر سے گزرا ہے ۔
 
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
43
1.png
1.pngشاہ اسماعیل شھید رحمہ اللہ کی حالات زندگی کو اگر دیکھیں تو ایک بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ آپ سچے پکے اہلحدیث تھے اس کی دلیل آپ کہ کتاب تقویۃ الایمان جو زمانے میں مشہور و معروف ہے
اور اس سے کسی کو انکار نہیں بھی نہیں ہے سوائے ان لوگوں کے جن کو شاہ اسماعیل شھید رحمہ اللہ سے بغض ہوگا
 

اٹیچمنٹس

Top