• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح اسمائے حسنیٰ کتاب وسنت کی روشنی میں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,518
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
شرح اسمائے حسنیٰ کتاب وسنت کی روشنی میں
نام مصنف
سعید بن علی بن وہف القحطانی
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
Title Page --- Sharh-Asma-Al-Husna-Kitab-w-Sunnat-Ki-Roshni-Me.jpg
تبصرہ

اللہ تعالیٰ کے ناموں اور صفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کو توحید الاسماء و الصفات کہا جاتا ہے۔ قرآن و احادیث میں اسماء الحسنی کو پڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔’’وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘ اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کو انہی ناموں سے پکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبوی ﷺ ہے «إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ» یقیناً اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نے ان کا احصاء( یعنی پڑھنا سمجھنا،یاد کرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہو گا۔(صحیح بخاری: 7392)۔ اسماء الحسنیٰ کے معانی ،شرح تفہیم کے متعلق اہل علم نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ شرح اسمائے حسنیٰ کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے جو کہ اسماء و صفات کے باب میں ایک مختصر اور مدلل کتاب ہے جس میں اسمائے حسنیٰ کے معانی کی وضاحت کی گئی ہے۔اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو عنایت اللہ بن حفیظ اللہ مدنی صاحب نے اردو داں طبقے کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,518
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
تقدیم 14
پیش لفظ 16
اسماء حسنیٰ 19
مقدمہ مؤلف 21
اللہ کے اسماء توقیفی ہیں 31
اسماء حسنیٰ پر ایمان کے ارکان 33
اللہ کو متصف کئے جانے والے امور کی قسمیں 34
اسماء حسنیٰ کی دلالت کی تین قسمیں ہیں 41
اللہ کے اسماء میں الحاد کی حقیقت 42
اللہ کے ناموں میں الحاد کی قسمیں 44
اسماء حسنیٰ کا شمار علم کی بنیاد ہے 48
اللہ کے تمام اسماء نہایت عمدہ ہیں 49
اللہ کے ناموں میں سے بعض کا اطلاق اللہ تعالیٰ پر علیحدہ اور دوسرے سے مل کر ہوتا ہے 51
اللہ کے بعض اسماء حسنیٰ کئی صفات پر دلالت کرتے ہیں 53
اللہ کے وہ اسماء حسنیٰ جو تمام اسماء و صفات کا مرجع ہیں 55
اللہ کے اسماء و صفات اللہ ہی کے ساتھ خاص 71
چند باتیں جن کی معلومات ہونی چاہیے 91
اللہ کے اسماء حسنیٰ کے شمار کے مراتب جس پر دخول جنت 95
اسماء حسنیٰ کی تعداد محدود نہیں ہے 97
اللہ کے اسماء حسنیٰ کی شرح 100
اسماء حسنیٰ کی بابت دائمی کمیٹی برائے علمی تحقیقات و افتاء 284
 
Top