• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرک کیا ہے؟ اور اس کی حقیقت از مفتی اکمل بریلوی

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
@کفایت اللہ @ابوالحسن علوی@عبدہ@شاہد نذیر بھائی آپ کیا کہیں گےاس بارے میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
محترم عبد اللہ صاحب ! مندرجہ ذیل ”سوالات“ کے جوابات ”طبقہء خاص“ سے لیں لیں پھر آپ کو اس ”مفتی اکمل قادری صاحب“ کے نظریات کا ”مدلل جواب“ بھی دے دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ تعالٰی !
کیا اللہ تعالٰی کی صفات اور مخلوق کی صفات میں ”مشابہت“ کی صورت میں ”ذاتی، لا محدود اور قدیم “اور ”عطائی، محدود اور حادث“کا فرق ہو تو شرک ثابت نہیں ہوگا ؟
کیا شرک اُس وقت لازم آئے گا جب ”مخلوق کی صفات“ کو اللہ تعالٰی کی صفات کے” برابر“ مانا جائے ورنہ شرک ثابت نہیں ہو گا؟

مشرکینِ عرب کے ہاں اپنے ”معبودوں“کی صفات کا ”لامحدود“تصور تھا یا ”محدود“؟
کیا”انبیاء واولیاء“کو ”محدود“ صفات کا حامل قرار دینا ”شرک “ہے ؟
مشرکینِ عرب اپنے ”معبودوں“کو ”خالق“قرار دیتے تھے یا ”مخلوق “ ؟
مشرکینِ عرب اپنے ”معبودوں“کے”ذاتی اختیارات“کے قائل تھے یا ”عطائی اختیارات“کے ؟
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75

جزال اللہ خیرا بھائی آپ نے تو اس پورے پیراگراف کو چند ہی سطروں میں سمیٹ دیا بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا
 
Top