عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
اللہ رب العزت اپنی مخلوق پر بے حد شفیق اور مہربان ہے۔اس نے خود فرمایا ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے لیکن اس کے باوجود خدا وند عالم نے شرک کو ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے ناقابل معافی قراردیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ انتہائی قبیح و شنیغ جرم ہے۔لیکن افسوس کہ اس کی تمام تر قباحت و شناعت کے باوصف آج کلمہ گو معاشروں میں بھی شرک عام ہو چکا ہے۔اس کی بنیادی وجہ توحید کی حقیقت سے نا واقفیت اور شرک کے چور دروازوں کا کھلا رکھنا ہے ۔زیر نظر کتاب اس اعتبار سے انتہائی مفید ہے کہ اس میں توحید کی اصل حقیقت کو اجاگر کیا گیا ہے اور شرک کے چور دروازوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے،جن میں جہالت،تقلید شخصی،نصاب تعلیم،فلسفہ وحدت الوجود،فلسفہ وحدت الشہود،نظریہ حلول،اکابر پرستی،قبر پرستی،مجاوری،عرس ومیلے،تبرکات سلف،غیر اللہ کی نذرونیاز،غیر اللہ سے فریاد رسی ،توسل غیرشرعی،علم نجوم اوربدعات وغیرہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہےحقیقت یہ ہےکہ یہی امور شرک کا سبب بنتے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے تاکہ اصلاح عقاید کی صورت پیدا ہو اور لوگ شرک سے بچ کر جادہ توحید پر گامزن ہو سکیں۔(ط۔ا)
اس کتاب شرک کے چور دروازے اپ ڈیٹ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
شرک کے چور دروازے اپ ڈیٹ
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ناشر
دار التوحید ،لاہور
تبصرہ

Last edited: