• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرک کے چور دروازے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی جان،
یہ بہت اچھی کتاب ہے میں نے بھی پڑھ رکھی ہے۔ امید ہے کہ لائبریری میں بھی موجود ہوگی تو جلد اپ لوڈ ہو جائے گی۔
ایک گزارش کرنی تھی کہ اگر ممکن ہو تو کتاب سے متعلق کچھ نا کچھ تفصیلات دے دیا کریں۔ یعنی مصنف، ناشر، کتاب کا موضوع وغیرہ۔ ظاہر ہے کہ آپ یقیناً کسی کتاب کی خصوصیات جان کر ہی اس کی اپ لوڈنگ کی فرمائش کر رہے ہوں گے۔ تو اگر کچھ ہلکا پھلکا تبصرہ بھی ہو جائے تو اشتیاق بڑھے گا کتاب کے پڑھنے کا بھی۔
ویسے یہ فرمائش کرنے کے لئے کوئی ضروری چیز نہیں ہے۔ بس ویسے ہی ایک مشورہ ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

وعلیم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا بھائی جان
لیکن اس کتاب کے بارے میں نہیں معلوم بس ایک عورت ٹیچر کے پاس تھی اس نے مجھے پڑھنے کے لیے دی تھی میں نے تھوڑی سی پڑھ کر واپس کر دی تھی۔
السلام علیکم بھائی،

آپ اس لنک سے اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرلیں۔

http://www.altoheed.com/download-book?idBook=1JpeXVWIlD8
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
جزاک اللہ عامر بھائی جان۔ ۔ آپ کی بھی کافی گہری نظر رہتی ہے انٹرنیٹ پر موجود ویب سائٹس اور کتب پر۔۔۔!
اچھی بات ہے نہ۔
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
السلام علیکم
یہ کتاب چاہیے
شرک کے چور دروازے۔
وعلیکم السلام ارسلان بھائی ہماری سائٹ پر بھی یہ کتاب اپلوڈ ہو چکی ہے
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/1746-shirk-k-chor-darwaze.html]شرک کے چور دروازے
[/LINK]
 
Top