عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف کانام
ناشر
محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ
اللہ رب العزت اپنی مخلوق پر بے حد شفیق اور مہربان ہے۔اس نے خود فرمایا ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے لیکن اس کے باوجود خدا وند عالم نے شرک کو ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے ناقابل معافی قراردیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ انتہائی قبیح و شنیغ جرم ہے۔لیکن افسوس کہ اس کی تمام تر قباحت و شناعت کے باوصف آج کلمہ گو معاشروں میں بھی شرک عام ہو چکا ہے۔اس کی بنیادی وجہ توحید کی حقیقت سے نا واقفیت اور شرک کے چور دروازوں کا کھلا رکھنا ہے ۔زیر نظر کتاب اس اعتبار سے انتہائی مفید ہے کہ اس میں توحید کی اصل حقیقت کو اجاگر کیا گیا ہے اور شرک کے چور دروازوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے،جن میں جہالت،تقلید شخصی،نصاب تعلیم،فلسفہ وحدت الوجود،فلسفہ وحدت الشہود،نظریہ حلول،اکابر پرستی،قبر پرستی،مجاوری،عرس ومیلے،تبرکات سلف،غیر اللہ کی نذرونیاز،غیر اللہ سے فریاد رسی ،توسل غیرشرعی،علم نجوم اوربدعات وغیرہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہےحقیقت یہ ہےکہ یہی امور شرک کا سبب بنتے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے تاکہ اصلاح عقاید کی صورت پیدا ہو اور لوگ شرک سے بچ کر جادہ توحید پر گامزن ہو سکیں۔
اس کتاب شرک کے چور دروازے کو آن لائن پڑھنا اور ڈاؤن لوڈ کرنےکے لیے یہاں کلک کریں
شرک کے چور دروازے
مصنف کانام
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ناشر
محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ
تبصرہ

Last edited: