حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
عن عبد الله رضي الله عنه قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لا تقتل نفس ظلما إلا کان علی ابن آدم الأول کفل من دمها لأنه أول من سن القتلمیں یہ معلوم کررہا تھا کہ قیامت تک کہ قتلوں کا گناہ قابیل پر کیوں جائے گا اس بات کو چھوڑ کر دنیا بھر میں گھوم گئے
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (جب بھی دنیا میں) کوئی ناحق قتل ہوتا ہے تو اس کے گناہ کا ایک حصہ آدم کے بیٹے (یعنی قابیل) پر ضرور ہوتا ہے کیونکہ اسی نے قتل کا طریقہ ایجاد کیا۔(صحیح بخاری)۔
ایک اور روایت میں آیا ہے کہ اُس نے گناہ کے کام کو ایجاد کیا اور ہابیل کو ناحق قتل کیا اسلئے ناحق قتل ہونے والے کا گناہ کا ایک حصہ " من دمہا " اس کے حصے میں آئے گا۔
مُشابِہ!۔ہاں جی مجھے بھی حیرانی ہوئی مشابہت کی تعریف آپ کی تحریر سے پڑھ کر۔ کیا بتائیں گے مشابہت کی اصطلاح کہاں استعمال ہوتی ہے
ہم شکل، ملتا جلتا، مانند، مثل، مطابق، یکساں۔
مُشابَہَت!۔
مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت، نسبت۔
میں نے کچھ اس طرح عرض کیا تھا!اور کیا یہی بھی بتائیں گے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر بھی ایمان لانا چاہیے یا نہیں،
اور جو بات آپ کی ایمان لانے کی تو اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان ہے۔۔۔عیٰسی علیہ السلام کی شریعت کو آپ آج نافذ کرسکتے ہیں؟؟؟۔۔۔
كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰۗىِٕكَتِهٖ وَكُتُبِهٖ وَرُسُلِهٖ
سب اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے۔۔۔
عن ابن عمر قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم من تشبه بقوم فهو منهمکیا یہی مشابہت کی تعریف ہے آپ کے یہاں؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی قوم کی مشابہت اختیارکی، کھانے پینے لباس، رہنے سہن میں تو وہ انہی میں سے ہوگا قیامت میں اس کے ساتھ حشر میں ہوگا۔(سنن ابوداؤد)۔
جہاں تک بات ہے شیخ کفایت اللہ اور شیخ رفیق طاھر صاحبان کی تو آپ کے اس اعتراض کا بہتر ہے جواب وہ خود یں۔۔۔ میں صرف اپنی بات کہوں گا۔۔۔ میری کوئی بھی تحریر آپ مجھے دیکھا دیں جس میں، میں نے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کے لئے اس طرح کے الفاظ نکالے ہوں جس طرح کے الفاظ آپ نے بیان کئے ہیں۔۔۔ اور میری استدعا ہے آپ سے کے موضوع کو شریعت اور طریقیت سے ہی منسلک رکھیں تو بہتر ہے۔۔۔ امام صاحب کے حوالے سے کسی اور موضوع میں بات چیت کرلیں گے۔۔۔ شکریہ۔۔لفظوں کی ایرا پھیری کہاں کی ہے ۔میں نے یہ معلوم کیا تھا کہ اس شریعت کا گناہ سابقہ شریعت میں کیسے پہونچ گیا یہ بتانا آپ کی ذمہ داری ہے اور اس معلوم کرنے میں کونسی تہذیب کادخل ہوگیا اور میں نے کون سی بد تہذیبی کی آپ حضرات رات دن دوسروں کو لعن طعن کرتے ہیں بریلویوں اور دیوبندیوں کی اور خاص کر امام ابو حنیٍہ کی کیا گت بناتے ہیں۔۔۔۔۔الخ۔