• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شریف لڑکے

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ان میں شرافت کوٹ کوٹ کر بلکہ "مار مار کر" بھری ہوتی ہے۔
عام بندہ اتنی سہیلیاں نہیں بناتا، جتنی یہ بہنیں بنا جاتے ہیں۔
میری کلاس میں بھی ایک ایسا لڑکا پڑھتا تھا جو بہنیں بنانے میں بڑا ماہر تھا،
کبھی کسی لڑکی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا۔ بلکہ ہمیشہ بہن بہن کہتا رہتا تھا۔
پچھلے دنوں لگ بھگ دس سال کے بعد اس سے ملاقات ہوئی،
میں نے پوچھا" ہاں بھئی۔۔۔ سناؤ۔۔۔ شادی ہو گئی .... ؟؟؟"
شرما کر بولا" بس جی ..... ایک بہن سے بات چل رہی ہے !"۔
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
لگتا ہے ہمارے یوسف ثانی بھائی کو آج کا ہمارا مزاح پسند نہیں آیا؟
یوسف ثانی
بالکل درست سمجھے بھائی۔ یہ سی اور ڈی گریڈ کے لطیفے مجھے پسند نہیں آتے ۔ پتہ نہیں کیوں ؟
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
ان میں شرافت کوٹ کوٹ کر بلکہ "مار مار کر" بھری ہوتی ہے۔
عام بندہ اتنی سہیلیاں نہیں بناتا، جتنی یہ بہنیں بنا جاتے ہیں۔
میری کلاس میں بھی ایک ایسا لڑکا پڑھتا تھا جو بہنیں بنانے میں بڑا ماہر تھا،
کبھی کسی لڑکی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا۔ بلکہ ہمیشہ بہن بہن کہتا رہتا تھا۔
پچھلے دنوں لگ بھگ دس سال کے بعد اس سے ملاقات ہوئی،
میں نے پوچھا" ہاں بھئی۔۔۔ سناؤ۔۔۔ شادی ہو گئی .... ؟؟؟"
شرما کر بولا" بس جی ..... ایک بہن سے بات چل رہی ہے !"۔
اس طرح کی باتوں سے اسلامی شعار کو مذاق کیا جاتا ہے۔ یہ غلط لوگوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ جب حیاسوز اور حیا باختہ باتوں کے تذکرے عام کیے جانے لگیں تو معاشرہ اخلاقی پستی کی انتہاء کو چھونے لگتا ہے۔برائی کرنا ایک گنا ہ ہے اور برائی کو سرعام پھیلانا چاہے بیہودہ مزاح کی شکل میں ہی ہو یہ بھی ایک گنا ہ ہے۔ اس سے لوگوں کی جرات بڑھتی ہے۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کیلانی صاحب اسلام کی بات کہاں آگئی بیچ میں۔اللہ کے بندوہر بات کو اسلام کی طرف مت منسوب کیا کریں۔

بھائی یہ مزاح ہے اور کچھ نہیں، اب اتنا بھی برا مزاح نہیں کہ آپ ہنسے نہ ہو۔مزاح کو بس مزاح ہی لیا جائے۔اور کچھ نہیں۔شکریہ
 
Top