• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز شعب الايمان کا اردو پی ڈی ایف

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
شعب الايمان کا اردو پی ڈی ایف اس کا پی ڈی ایف پہلے سے نیٹ پر موجود ہیں لیکن اس کی امیجز میں بلر پن ہے اور سائز بہت زیادہ تھا ہر فائل ۹۰ ایم بی کی تھی لیکن الحمدللہ دونوں مسئلے صحیح ہوگئے ہیں ایک بلر پن ختم کردیا ہے اور دوسرا سائز کم کردیا ہے اب سائز ۱۴ ایم بی ہے بہت جلد پی ڈی ایف فائلز دے دی جائے گی ادھر
ان شاء الله

upload_2017-4-27_0-45-49.png
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
چھوٹے سائز میں شعب الایمان کب سینڈ کی جائیگی؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
محمد فراز بھائی شعب الایمان کم سائز والی کب تک اپلوڈ کی جائیگی کافی ایام گزر گئے انتطار کرتے ہوئے
 

خرم سلفی

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
23
اسلام و علیکم بھائی شعب الایمان اس لنک میں نہیں ہے جو آپ نے لنک دیا ہوا ہے۔
اگر نیا لنک ہے آپ کے پاس تو براہ مہربانی دے دیں۔
شکرا اسلام علیکم
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اسلام و علیکم بھائی شعب الایمان اس لنک میں نہیں ہے جو آپ نے لنک دیا ہوا ہے۔
اگر نیا لنک ہے آپ کے پاس تو براہ مہربانی دے دیں۔
شکرا اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ہاں بھائی لنک تبدیل ہوگیا تھا یہ ہے نیو
شعب الايمان
 

خرم سلفی

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
23
شکریہ بھائی جان آپ نے تو اپنا پورا قیمتی خزانہ ہی دے دیا پورا میگا بائٹ ہی ٹرانسفر کر لیا میں تو ماشاءاللہ بہت ہی قیمتی کتابیں ہیں شکرا جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
شکریہ بھائی جان آپ نے تو اپنا پورا قیمتی خزانہ ہی دے دیا پورا میگا بائٹ ہی ٹرانسفر کر لیا میں تو ماشاءاللہ بہت ہی قیمتی کتابیں ہیں شکرا جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
ہاں بھائی میں یہ سب کو دیتا ہوں اور مزید جمع کرتا رہتا ہوں
آمین وإيّاكم
 
Top