• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
تبصرےصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے


براق کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 3 دہشتگردمارے گئے ، آئی ایس پی آر فوٹو: فائل

راولپنڈی: پاکستان کے تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی پہلی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی مدد سے دہشت گردوں کے خلاف پہلی کارروائی کی ہے، براق نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کئے جاتے تھے تاہم پاکستان کا موقف تھا کہ امریکی کارروائیاں ملک کی جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
دُنیا کے 196 ممالک میں پاکستان دُنیا کا پانچھواں حملہ آور ڈرون ٹیکنالوجی کاحامل ملک بن گیا۔۔۔ الحمداللہ!




12027621_10153416116909130_5797640086576364996_n (1).png



 
Top