- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
ضرورت اس امر کی ہے کہ “فیملی لائف” سے متعلق قرآن و حدیث کی تعلیمات سے نئے نویلے دلہا اور دلہن دونوں کو آگاہ کیا جائے، اگر وہ پہلے سے آگاہ نہ ہوں تو۔ صرف یہی تعلیم ایک متوازن تعلیم ہو جو مرد و زن دونوں کے حقوق کا نگہبان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو بھی بار بار پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمیں معلوم ہوسکے کہ ازدواجی زندگی کے نشیب و فراز میں ان عظیم شخصیات نے کس طرح کا کردار نبھایا تھا۔