• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر کی خواہش۔۔۔خدمت گزار بیوی

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ضرورت اس امر کی ہے کہ “فیملی لائف” سے متعلق قرآن و حدیث کی تعلیمات سے نئے نویلے دلہا اور دلہن دونوں کو آگاہ کیا جائے، اگر وہ پہلے سے آگاہ نہ ہوں تو۔ صرف یہی تعلیم ایک متوازن تعلیم ہو جو مرد و زن دونوں کے حقوق کا نگہبان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو بھی بار بار پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمیں معلوم ہوسکے کہ ازدواجی زندگی کے نشیب و فراز میں ان عظیم شخصیات نے کس طرح کا کردار نبھایا تھا۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا ٹاپک منتخب کیا گیا ہے۔ ۔۔
والدین کے گھر میں بھی ہم بہت سے مسائل کا شکار ہوتے ہیں مگر سسرال میں کانٹا بھی چبے تو بہت تکلیف دیتا ہے!!
دراصل ہم شادی و سسرال کو حقائق سے نظر اندازی کرتے ہوئے خواب نگری سمجھ بیٹھتے ہیں اور جب خواب ٹوٹیں تو تکلیف ہونا لازم ہے۔ ۔ہم صرف نئے افراد و ماحول میں جاتے ہیں کسی نئی دنیا میں نہیں جہاں مسائل نہ ہوں!!
دوسری بات کہ لڑکی کو اپنے گھر میں تنگی ترشی پیش آئے تو میکے والے بجائے سمجھانے،غم بٹانے کے اسے زیادہ ٹینس کرتے ہیں۔‘‘کتنی مشکل ہے تمہیں‘‘۔ ۔ ‘‘مائدہ تو بہت خوش ہے اپنے گھر میں۔ ۔ راج کر رہی ہے‘‘۔۔ ۔ ‘‘یہ تم ہی ہو جو برداشت کرتی ہو۔ ۔ ایسے کوئی نہیں کرتا‘‘

اور لڑکی انکی باتوں میں آ کر میکے آ جائے تو ‘‘اپنا گھر بھی نہ بسا سکی۔ ۔ انسان میں برداشت بھی ہونی چاہیے‘‘
والدین کی ذمہ داری ہے کہ بیٹی کے حقوق اور اسکی خبر گیری کریں۔ ۔ جاسوسی نہ کریں۔ درحقیقت والدین اپنی سمجھ میں تو اس کی بہتری کرتے ہیں۔ ۔ مگر معاملہ الٹ ہو جاتا ہے!!!!

جب عورت خواہش کرتی ہے کہ اسے فرماں بردار شوہر ملے تو شوہر کی خدمت گزار بیوی کی خواہش کیونکر بری سمجھی جاتی ہے؟؟؟):

اللہ سبحانہ و تعالٰی تمام بہنوں کو اپنے گھروں میں خوش و خرم رکھیں۔آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

درست کہا آپ نے بہن،
لیکن شوہر اگر فرماں بردار نہ بھی ہو تب بھی بیوی کو فرماں بردار ی کرنی ہے۔۔۔۔جہاں تک شادی و سسرال کی بات ہے ،جب لڑکی دینی شعور و آگہی رکھے گی اور صرف اپنے گھر "بسانے" کا سوچے گی تو سکھانے والوں کی یہ منافقت کامیاب نہیں ہو گی۔ان شاء اللہ
اس موضوع پر بہت جلد ان شاء اللہ ایک دھاگہ شروع کرنے والی ہوں جس میں بہت سے پوائنٹس ڈسکس آئیں گے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔
نیک بیوی اور سمجھ دار بیوی بڑے بڑے بگڑوں کو ٹھیک کر سکتی ہے۔۔۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔
نیک بیوی اور سمجھ دار بیوی بڑے بڑے بگڑوں کو ٹھیک کر سکتی ہے۔۔۔
صرف ٹھیک ہی نہیں کرتی بلکہ نیک بیوی اپنے شوہر کو دینی شعور کے ساتھ وہ احساس دلاتی ہے کہ شوہر حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ تمام امور میں اپنا محاسب بھی بن جاتا ہے جب شوہر کے روپ میں وہ اچھا بن جاتا ہے تو پھر ایک ذمہ دار باپ بھی بن جانے کی اہلیت اس میں آجاتی ہے ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
صرف ٹھیک ہی نہیں کرتی بلکہ نیک بیوی اپنے شوہر کو دینی شعور کے ساتھ وہ احساس دلاتی ہے کہ شوہر حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ تمام امور میں اپنا محاسب بھی بن جاتا ہے جب شوہر کے روپ میں وہ اچھا بن جاتا ہے تو پھر ایک ذمہ دار باپ بھی بن جانے کی اہلیت اس میں آجاتی ہے ۔

اللہ اکبر محترمہ بہت خوب بات کی آپ نے۔۔۔۔
بس اللہ تعالٰی ہر ایک کو نیک اور صالح ہمسفر عطا فرمائے۔۔۔
 
Top