طارق زياد بستوي
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 21، 2017
- پیغامات
- 37
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 11
دعاء صحت
صدر اسلامک فقہ کونسل آف انڈیا جناب شیخ انصار زبیر محمدی حفظہ الله اس وقت بیمار ہیں انکو ملیریا اور ڈینگو کی وجہ سے ممبئی کرلا نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا ہے ، اور آج شیخ ہی کی زبانی یہ بھی خبر ملی کہ آپ کے بڑے بیٹے حافظ عبد الرحمٰن متعلم جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں بھی ڈینگو سے متاثر ہیں
الله تعالی دونوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے، آمین
طھور ان شاء الله اسال الله العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہما
أَ ذ ْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِهِما وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
آمين يا رب العالمين