کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,385
- پوائنٹ
- 995
شيعہ حضرات سے ایک سو سوالات؟
ڈاؤنلوڈ لنکزیرنظر کتاب شیعہ حضرات سے کئے جانے والے ان 100سوالات پر مشتمل ہے جن میں تحقیقی اور سنجیدہ طرز گفتگو سے ان کے سارے مذہب کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے. اسی طرح شیعہ سنی اختلافات سے متعلقہ ہرموضوع پر سوالات اٹھائے گئے ہیں تاکہ اهل سنت كے عوام،خواص،مناظرين،محققين علمى اسلحہ سے ليس ہو كر باطل كى سركوبى كريں اور اس (بلبلہ آب كى حقيقت ہر شخص پر عياں ہو)۔