لنک
یہ ویب سائٹ نام سے تو سلفیوں کی ویب سائٹ معلوم ہوتی ہے اور اسے دیکھنے میں بھی یہی معلوم ہوتا ہے۔لیکن اس میں شیخ احمد دیدات اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کو رافضی اور جاہل کہا گیا ہے۔آپ اس بارے میں کیا کہیں گے کیا شیخ احمد دیدات رافضی تھے اور کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دعوت حق پر نہیں۔یا کچھ اور؟
امید ہے دلائل کے ساتھ جواب دیں گے۔
جزاک اللہ خیرا