- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
الآن حصحص الحقراجح یہ ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے حافظ شاہد حفظہ اللہ کو یہ کام سونپا ہے وہ آگے اپنے ادارے کے ایک ساتھی پروفیسر صاحب سےترجمہ کروا رہے ہیں راقم کو حافظ شاہد حفظہ اللہ نے بتایا تھا کہ ہم نے اس کا عربی ترجمہ کرنا ہے ،اسی کی بنا پر راقم نے لکھاہے ۔امید ہے راجح اور سبب اختلاف سمجھ لگ گیا ہو گا
جزاكم الله ۔
یہ أبو مریم کہیں حافظ شاہد صاحب کی کنیت تو نہیں ہے؟