• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
H1]I]اہل علم کے لئے عظیم خوشخبری[/[/H1]

انتظار ختم اب چند ہفتوں میں کتاب شایع ہو جائے گی ان شاء اللہ
اس کا نام یہ ہے

اعلاء السنن فی المیزان

حنفی مذہب کی ترجمان کتاب اعلاء السنن کا علمی محاسبہ
[/QUOTE]

چار سو سے زائد صفحات پر مشتمل استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ کتاب فقہ حنفی کے باطل اصولوں کے تعاقب پر بے مثال ہے اور پریس میں جا چکی ہے والحمدللہ ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اور بحمد اللہ تعالی اس کتاب کے عربی ترجمہ کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔
اللہ تعالی اس کتاب کو قبول عام عطا فرمائے اور شیخ صاحب اور معرب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔
بھائی رضا حسن حفظہ اللہ سے گزارش ہے کہ وہ بھی وقت نکال کر اس کتاب کا انگلش میں ترجمہ کرنے کے لئے ذہن بنائیں تا کہ شائع ہوتے ہی اس پر کام ہو سکے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بحمد اللہ تعالی اس کتاب کے عربی ترجمہ کا کام بھی شروع ہو چکا ہے
الحمد للہ ۔۔ ترجمہ کون کر رہا ہے ؟

چار سو سے زائد صفحات پر مشتمل استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ کتاب فقہ حنفی کے باطل اصولوں کے تعاقب پر بے مثال ہے اور پریس میں جا چکی ہے والحمدللہ ۔
یہ کتاب صرف ایک جلد میں ہی ہے ؟ یا ابھی چھپنے کے لیے ایک جلد مطبع میں گئی ہے ؟

إنماء الزکن فی تنقید إنہاء السکن للشیخ بدیع الدین الراشدی حفظہ اللہ کا ترجمہ وغیرہ ہوا ہے کہ نہیں ؟
افیدونا و جزاکم اللہ ۔۔۔۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
عربی ترجمہ حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ مدیر ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا فاضل مدینہ یونیورسٹی کر رہے ہیں ۔
یہ کتاب صرف ایک ہی جلد میں ہے اس میں ان اصولوں کا رد کیا گیا ہے جو اعلاء السنن میں استعمال کئے گئے ہیں ۔
انماء الزکن کا ترجمہ نہیں ہو رہا اور ویسے اس کی خاص ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ وہ کتاب اہل علم کے لئے ہے اور انھیں عربی زبان سے واقفیت ہوتئ ہے ،
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
عربی ترجمہ حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ مدیر ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا فاضل مدینہ یونیورسٹی کر رہے ہیں ۔
اس کتاب کا عربی ترجمہ ہمارے ادارے کے ایک فاضل بھائی پروفیسر حافظ عبد الجبار حفظہ اللہ( فاضل جامعۃ الملک سعود ، الریاض ، ایم فل عربک لینگویج پنجاب یونیورسٹی) کر رہے ہیں ۔ اس سے پہلے وہ شیخ اثری حفظہ اللہ کی کتاب اسباب اختلاف الفقہاء کا عربی ترجمہ بھی کر چکے ہیں جس کی طباعت جلد ہی متوقع ہے۔ ان شاء اللہ العزیز
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
البسمة

باب من يترجم (( إعلاء السنن )) إلى العربية
اختلف العلماء في هذه المسئلة على قولين :
الأول :

عربی ترجمہ حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ مدیر ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا فاضل مدینہ یونیورسٹی کر رہے ہیں ۔
الثاني :
اس کتاب کا عربی ترجمہ ہمارے ادارے کے ایک فاضل بھائی پروفیسر حافظ عبد الجبار حفظہ اللہ( فاضل جامعۃ الملک سعود ، الریاض ، ایم فل عربک لینگویج پنجاب یونیورسٹی) کر رہے ہیں ۔
ما سبب الخلاف ؟
و ماالراجح ؟
والله أعلم ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
البسمة

باب من يترجم (( إعلاء السنن )) إلى العربية
اختلف العلماء في هذه المسئلة على قولين :
الأول :


الثاني :


ما سبب الخلاف ؟
و ماالراجح ؟
والله أعلم ۔
راجح یہ ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے حافظ شاہد حفظہ اللہ کو یہ کام سونپا ہے وہ آگے اپنے ادارے کے ایک ساتھی پروفیسر صاحب سےترجمہ کروا رہے ہیں راقم کو حافظ شاہد حفظہ اللہ نے بتایا تھا کہ ہم نے اس کا عربی ترجمہ کرنا ہے ،اسی کی بنا پر راقم نے لکھاہے ۔امید ہے راجح اور سبب اختلاف سمجھ لگ گیا ہو گا ۔
اور خوشخبری

محترم رضا حسن حفظہ اللہ اس کتاب کا انگلش میں ترجمہ کریں گے راقم نے ان کو دعوت دی تو انھوں نے بڑی خوشی سے قبول کی ہے
ان کے الفاظ ہیں :

جی شیخ ضرور، ایسی کتاب کی خدمت کرنے میں مجھے بہت مسرت ہو گی۔ بس اگر اس کے شایع ہوتے ہی آپ مجھے تھما دیں، تو فورا کام شروع کر دوں گا، ان شاء اللہ۔
 
Top