• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔۔۔بہت افسوس ہوا آج بہت عرصہ بعد فورم کھولا ۔اللّہ پاک آخرت کی ساری منزلیں آسان کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں مقام عطافرمائے ۔آمین
فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موصوف کے تمام مضامین کو یکجا کرکے مجموعہ مقالات و فتاوی شیخ اسحق سلفی رحمہ اللہ کےنام سے شائع کروائے یا کم از کم پی ڈی ایف بک بنا کر اپلوڈ کر دی جائے ۔ با رک اللہ فیکم
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
انا للہ وانا اليه راجعون
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اچھا مقام عطا کرے مجھے یقین نہیں آرہا بہت اچھے عالم دین تھے میرے سوالوں کے جواب بھی دیتے رہتے تھے افسوس ایک علمی شخصیت چلی گئی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انا للہ وانا اليه راجعون
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اچھا مقام عطا کرے مجھے یقین نہیں آرہا بہت اچھے عالم دین تھے میرے سوالوں کے جواب بھی دیتے رہتے تھے افسوس ایک علمی شخصیت چلی گئی
آمین
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
انا للہ و انا الیہ راجعون، آج بہت عرصہ بعد محدث فورم پر آنا ہوا، اللہ شیخ محترم کی مغفرت فرمائے، یقینا ان سے بہت کچھ جاننے کو ملا۔ اللہ اس فورم کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے، آمین!
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
أنا للہ وانا الیہ راجعون

الله تبارك و تعالي شیخ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا الیہ راجعون
مجھے ابھی پتہ چلا ۔اللہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
بہت افسوس ہوا جان کر
اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے صدقہ جاریہ بنائے. آمین

ہمیں ان کی تحریروں سے خاص قلبی لگاؤ تھا
االلہ تعالی ان جیسی لاتعداد شخصیات کو پیدا فرمائے. آمین

.
 
Top