بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 66
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
تقلید کرنے والے، ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کو حنبلی کیوں کہتے ہیں؟
تقلید کرنے والے، ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کو حنبلی کیوں کہتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
تقلید کرنے والے، ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کو حنبلی کیوں کہتے ہیں؟
کچھ سوالات ہیں. کچھ ماہ قبل ایک خاتون نے کافی تضحیک کا نشانہ بنایا. سکرین شارٹس موجود ہیں. لیکن میں انہی کے الفاظ یہاں لکھ رہی ہوں.حق بات مذاہب اربعہ میں محصور نہیں ہے، بلکہ حق بات وہی ہے جس پر شرعی نصوص ہوں۔
غیر مقلدین کا تھوڑا سا فرقہ ہے باقی سب مقلد ہیں اور آئمہ اربعہ کی تقلید کرتے ہیں.
ائمہ جہاد کون ہیں اس کا تو مجھے علم نہیں ،شاید ان کا مطلب وہ " مولوی " ہے جوایک مسجد میں مورچہ زن تھا ،پھر ایک رات اپنی طالبات کے جھنڈ میں برقعہ اوڑھ کر بھاگنے کی مشق کرتے پکڑا گیا تھا ، میں تو اسی مقلد مجاہد مولوی کو جانتا ہوں کیونکہ مجھے اس کا جہاد قریب سے دیکھنے کو ملا ۔سب آئمہ جھاد مقلد تھے، کسی نہ کسی کی تقلید کرتے تھے فقہی لحاظ سے. (عرب سے تعلق رکھنے والے قائدین اور مجاہدین کے بارے میں یہ بات)
سلفی اور غیر مقلد دو الگ الگ چیزیں ہیں. سلفی آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کے پیروکار اور غیر مقلد اپنی رائے اور نظر کا پیروکار ہے.
یہ بات محض بہتان ہے اورہمارے بارے بے خبری کا نتیجہ ہے ، خوب اچھی طرح سمجھ لیں کہ :سلفی اور غیر مقلد دو الگ الگ چیزیں ہیں. سلفی آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کے پیروکار اور غیر مقلد اپنی رائے اور نظر کا پیروکار ہے.
یہ بات میں نے بھی مشاہدہ کی تھی جب علم و عمل کے رستے پر اللہ تعالیٰ نے ڈالا. اب بھی دیکھتی ہوں کہ لوگوں کی اکثریت اپنے دین کو متعصب مولویوں کے ترازو میں رکھتے لیکن دنیا کے لیے زندگیاں کھپاتے ہیں. وہی پاپائیت کا تصورمبتدعین اشرار لوگ اپنی من گھڑت گندے شرکیہ و بدعیہ اعتقادات و اعمال کو صحیح ثابت کرنے کے لئے جھوٹ، کذب بیانی، دجل وفریب اور مکر سے کام لے کر صحیح دینی علوم سے ناخبر عام سادہ مسلمانوں یعنی عوام الناس کو یہ دھوکہ اور فریب دے کر ورغلاتے ہیں کہ دیکھو! ہم ان کتاب وسنت ( قرآن کریم وصحیح آحادیث ﷺ ) پر منہج نبوی کے مطابق عمل کرنے والوں یعنی اہل السنة والجماعة ( اھل الحدیث ) حضرات سے تعداد میں زیادہ ہیں۔
عرب قائدین و مجاہدین جو افغانستان ہجرت کر کے آئے، انکے بارے میں حنفی انصار نے خود سے ہی گمان کیے تقلید کے.ائمہ جہاد کون ہیں اس کا تو مجھے علم نہیں ،شاید ان کا مطلب وہ " مولوی " ہے جوایک مسجد میں مورچہ زن تھا ،پھر ایک رات اپنی طالبات کے جھنڈ میں برقعہ اوڑھ کر بھاگنے کی مشق کرتے پکڑا گیا تھا ، میں تو اسی مقلد مجاہد مولوی کو جانتا ہوں کیونکہ مجھے اس کا جہاد قریب سے دیکھنے کو ملا ۔
اسلامی تاریخ کا اتنا مطالعہ تو نہیں لیکن ایک بات جو سمجھی.دیوبندیوں کے ایک مولوی ۔۔محمود الحسن ۔۔صاحب گزرے ہیں ، یہ لوگ انہیں ’’ شیخ الہند ‘‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں ؛