• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ المقری علامہ علی محمد الضبّاع

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
علامہ علی محمدالضبَّاع﷫ کی تصنیفات و تالیفات
آپ نے علوم قرآن سے متعلق کثرت سے کتب لکھیں جو انتہائی مفید ہیں۔ ان کی تعداد کم وبیش ستر کے قریب ہے۔ان سے بے شمار علماء و طلباء اِستفادہ کررہے ہیں اورتاقیامت کرتے رہیں گے۔ ان تصانیف میں سے کچھ شائع ہوچکی ہیں اورکچھ زیر طبع ہیں۔ نیزان کتب کے نام بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو دست وبرد زمانہ سے مفقودہوچکی ہیں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
مطبوع کتب کے اسماء
(١) أرجوزہ: فیما یخالف فیہ الکسائی حفصا۔
(٢) إرشاد المرید إلی مقصود القصید فی القراء ات السبع۔
(٣) الإضاء ۃ فی بیان أصول القراء ۃ، بالنسبۃ للقراء العشرۃ۔
(٤) إعلام الاخوان بأجزاء القرآن۔
(٥) أقرب الأقوال علی فتح الأقفال فی التجوید۔
(٦) بلوغ الأمنیۃ،شرح منظومۃ إتحاف البریۃ بتحریر الشاطبیۃ۔
(٧) البھجۃ المرضیۃ فی شرح الدرۃ المضیۃ۔
(٨) تذکرۃ الإخوان فی بیان أحکام روایۃ حفص بن سلیمان۔
(٩) تقریب النفع فی القرء ات السبع۔
(١٠) الجوہر المکنون،شرح رسالۃ قالون۔
(١١) رسالۃ فی الضاد۔
(١٢) رسالۃ قالون۔
(١٣) سمیر الطالبین فی رسم و ضبط الکتاب المبین۔
(١٤) شرح رسالہ قالون۔
(١٥) الشرح الصغیر أوحاشیۃ علی تحفۃ الأطفال۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(١٦) منحۃ ذی الجلال فی شرح تحفۃ الأطفال۔
(١٧) صریح النص،فی بیان الکلمات المختلف فیھا عن حفص۔
(١٨) الفرائد المدخرہ،شرح الفوائد المعتبرۃ فی القراء ات الأربع الذین بعد العشرۃ۔
(١٩) الفوئد المرتبۃ علی الفوائد المھذبۃ فی بیان خلف حفص من طریق الطیبۃ۔
(٢٠) الفوائد المھذبۃ فی بیان خلف حفص من طریق الطیبۃ۔
(٢١) قطف الزھر من القراء ات العشر۔
(٢٢) القول الأصدق فی بیان ما خالف فیہ الأصبھانی الأزرق۔
(٢٣) القول المعتبر فی الأوجہ التی بین السور۔
(٢٤) المطلوب،فی بیان الکلمات المختلف فیھا عن أبی یعقوب۔
(٢٥) ھدایۃ المرید إلی روایۃ أبی سعید المعروف بورش من طریق القصید۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
مخطوطات اور مفقودات
اس عنوان کے ضمن میں موصوف کی ان تصانیف اور تالیفات کا ذکر کیا جائے گا جن کے ابھی مخطوطے اور مسودے پڑھے ہوئے ہیں اور کچھ وہ کتب ہیں جو مفقود ہوچکی ہیں۔
(١) إتحاف المرید،بشرح فتح المجید،فی قراء ۃ حمزۃ من طریق القصید۔
(٢) إرشاد الإخوان إلی شرح مورد الظمآن فی رسم وضبط القرآن۔
(٣) الأقوال المعربۃ عن مقاصد الطیبۃ فی القراء ات العشرۃ۔
(٤) أسرار المطلوب فی بیان الکلمات المختلف لھا عن أبی یعقوب۔
(٥) إنشاد الشرید،من معانی القصید فی القراء ات السبع۔
(٦) البدر المنیر،فی قراء ۃ ابن کثیر۔
(٧) تنقیح التحریر
(٨) جمیل النظم فی علمی الابتداء والختم۔
(٩) الدر الفاخرۃ، فی أسانید القراء ات المتواترۃ۔
(١٠) الدر النظیم،شرح فتح الکریم،فی تحریر أوجہ القرآن الحکیم من طریقۃ الطیبۃ۔
(١١) عکاذ القاری،فی تراجم شیوخ المقاری۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(١٢) فتح الکریم المنان، فی آداب حملۃ القرآن۔
(١٣) قطف الزَّھر، من ناظمۃ الزھر فی عد الآی (علم الفواصل)۔
(١٤) مختصر بلوغ الأمنیۃ، فی شرح إتحاف البریۃ،فی تحریر الشاطبیۃ۔
(١٥) مفردۃ الیزیدی۔
(١٦) المقدمہ فی علوم القرآن۔
(١٧) نظم ما خلف فیہ قالون ورشاً،من طریق الحرز۔
(١٨) النور الساطع،فی قراء ۃ الامام نافع۔
(١٩) نور العصر،فی تاریخ رجال النشر۔
یاد رہے کہ علامہ علی محمدالضبَّاع﷫ کی صرف اتنی ہی تحریرات اور تصانیف نہیں بلکہ علامہ علی محمدالضبَّاع﷫ کے مختلف مجلات میں بے شمار مضمون اور مقالات مسلسل شائع ہوتے رہے ہیں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
شیخ القراء کی مجلہ کنوز الفرقان میں خدمات
علامہ علی محمدالضبَّاع ﷫ کئی برس مجلہ کنوز الفرقان کی مجلس ادارت میں شامل رہے۔اس دوران موصوف کے مقالات مجلہ میں شائع ہوتے رہے۔ آپ کئی سال تک مجلہ کنوز الفرقان کے مدیر رہے ہیں۔اس دوران میں موصوف کے جو مقالات اور مضامین مختلف مجلات میں شائع ہوئے ان کی فہرست درج ذیل ہے:
(١) أجوبۃ علی أسئلۃ فی علوم القرآن۔
(یہ ایک چھوٹا سا رسالہ ہے جس میں علوم قرآن کے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں)
(٢) التجوید و مصدرہ وحقیقۃ النطق بالضاد۔
(موصوف کا یہ مضمون شعبان ۱۳۵۷ھ میں مجلۃ الاسلام میں بھی شائع ہوا۔)
(٣) جبریل أوّل معلم للقرآن۔
(موصوف کا یہ موضوع محرم الحرام ۱۳۶۸ھ میں مجلہ کنوز الفرقان میں شائع ہوا)
(٤) ثبوت القراء ات عن رسول اﷲ! وتاریخھا۔
(موصوف کا یہ مضمون بھی محرم الحرام ۱۳۶۸ھ میں مجلہ کنوز الفرقان کا حصہ بنا)
(٥) منع کتابۃ المصحف بالاملائ،وتفنید ما نسب إلی الإمام مالک فی ذلک۔
(موصوف کایہ مضمون مجلہ کنوز الفرقان میں صفر ۱۳۶۸ھ میں شائع ہوا اور مجلہ الإسلام میں ماہ صفر ۱۳۵۵ھ میں ’وجوب کتابۃ المصاحف بالرسم العثمانی‘ کے نام سے طبع ہوا۔)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٦) مبتدعات القراء فی قراء ۃ القرآن الکریم۔
(موصوف کا یہ مضمون ربیع الاوّل ۱۳۶۸ھ میں مجلہ کنوز الفرقان کاحصہ بنا۔)
(٧) الوقف اللازم۔
(موصوف کا یہ مضمون ربیع الثانی ۱۳۶۸ھ میں مجلہ کنوز الفرقان میں شائع ہوا)
(٨) عنایۃ المسلمین بالقرآن۔(ایضاً جمادی الثانی ۱۳۶۸ھ)
(٩) الأحرف السبعۃ۔ (ایضاً شعبان المعظم ۱۳۶۸ھ)
(١٠) سؤال من مکۃ المکرمۃ حول وجوب اتباع رسم المصاحف العثمانیۃ۔
(موصوف کا یہ مضمون دو قسطوں میں تھا جوبالترتیب محرم الحرام اور صفر المظفر ۱۳۶۹ھ میں شائع ہوا۔)
(١١) الغنۃ۔
(موصوف کا یہ مضمون مجلہ کنوز الفرقان ۱۳۶۹ھ میں شمارہ نمبر ۳ اور ۴ یعنی ربیع الاوّل اور ربیع الثانی کے مجلات میں شائع ہوا۔)
(١٢) فضائل الاشتغال بالقرآن۔
(مجلہ کنوز الفرقان، جمادی الآخر و رجب المرجب ۱۳۶۹ھ)
(١٣) التجوید۔
(ایضاً شعبان المعظم و رمضان المبارک ۱۳۶۹ھ)
(١٤) مخارج الحروف،وصفاتھا،وکیفیۃ استعمال الحروف۔
(موصوف کا یہ مضمون کئی ایک اقساط پر مشتمل ہے جو مجلہ کنوزالفرقان میں ۱۳۶۹ھ اور ۱۳۷۰ھ کے مختلف شماروں میں شائع ہوتا رہے)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(١٥) باب فی التعریف(بحفص)وذکر أسانیدنا بروایتہ۔(ایضاً ۱۳۷۱ھ)
(١٦) فضل تلاوۃ القرآن الکریم و ما یجب علی القرائ۔(ایضاً)
(١٧) النضر بن شمیل۔(ایضاً)
(١٨) رحلۃ الإمام الشافعی۔
(مجلہ کنوز الفرقان جمادی الآخر ۱۳۷۱ھ و رجب المرجب و شعبان المعظم ۱۳۷۱ھ)
(١٩) الاسلام والعلم۔(ایضاً)
(٢٠) من أعلام القرائ،ابن مطرف الکنانی،صاحب کتاب،القراطین۔(ایضاً)
(٢١) غریب فاتحۃ الکتاب ومشکلھا۔(ایضاً)
(٢٢) غریب سورۃ البقرہ و مشکلھا۔(مجلہ کنوز الفرقان: ۱۳۷۱ھ)
(٢٣) ابن سینا۔(مجلہ کنوز الفرقان، رجب المرجب و شعبان المعظم ۱۳۷۱ھ)
(٢٤) آداء القاری۔(مجلہ کنوز الفرقان، محرم الحرام و صفر المظفر ۱۳۷۲ھ)
(٢٥) محمد رسول اﷲﷺ۔(ایضاً)
(٢٦) آداب مس المصحف وحملہ و کتابتہ۔(ایضاً۔ ربیع الاوّل و ربیع الثانی)
(٢٧) آداب العلم و شرطہ۔(ایضاً ۔ جمادی الاوّل و جمادی الآخر)
(٢٨) آداب المتعلم۔(ایضاً ۔ رجب المرجب و شعبان المعظم)
(٢٩) آداب الناس و السامعین۔(ایضاً ۔ رمضان المبارک وشوال)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
شیخ القراء کے نظر ثانی کردہ مقالات وکتب
اس کے علاوہ علامہ علی محمدالضبَّاع﷫ نے بے شمار کتب، مقالہجات اور مضامین کی نظرثانی اور تصحیح کی جن کے اسماء درج ذیل ہیں:
(١) منظومۃ حرزالأمانی ووجہ التھانی فی القراء ات السبع۔
معروف نام ’’الشاطبیۃ‘‘ لأبی القاسم بن فیرہ الشاطبی (م ۵۹۰ھ)
(٢) سراج القاری المبتدی وتذکار المقری المنتھی فی شرح الشاطبیۃ لابی البقاء علی بن عثمان بن محمد بن القاصح العذری (م ۸۰۱ھ)(موصوف کی تحقیق کے ساتھ یہ کتاب طبع ہوئی)
(٣) منظومۃ طیبۃ النشر فی القراء ات العشر لأبی الخیر محمدبن محمدالمعروف بابن الجزری۔
(اس کتاب کی موصوف نے مراجعت اور تحقیق کی ہے)
(٤) النشر فی القراء ات العشر لابن الجزری (م ۸۳۳ھ)
(یہ کتاب علامہ علی محمدالضبَّاع کی تحقیق کے ساتھ قاہرہ سے طبع ہوچکی ہے)
(٥) شرح طیبۃ النشر، فی القراء ات العشر لاحمد بن محمد بن محمد بن الجزری۔(ایضاً)
(٦) الحواشی الأزھریۃ فی حل الفاظ المقدمۃ الجزریۃ لأبی الولید خالد ابن عبد اﷲ الأزھری۔(ایضاً)
(٧) إتحاف فضلاء البشر، بالقراء ات الاربعۃ عشر لأحمد بن محمد المعروف بالبنا الدمیاطی۔(ایضاً)
(٨) غیث النفع،فی القراء ات السبع لأبی الحسن علی بن محمد النوری الصفاقسی۔(ایضاً)
(٩) نھایۃ القول المفید فی علم التجوید لمحمد مکی نصر الجریسی المصری۔(ایضاً)
(١٠) فتح المجید، فی قراء ۃ حمزۃ من طریق القصید لمحمد احمد المتولی۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
شیخ القراء کی درج ذیل کتب کی تحقیق اور تصحیح میں شمولیت
موصوف درج ذیل کتب کی نشرواشاعت ، ان کی تحقیق، نظرثانی اور مختلف طریقوں سے اس میں شامل رہے۔
(١) غایۃ النھایۃ فی طبقات القرائ:لابی الخیر محمد بن محمد بن محمد ابن الجزری۔
علامہ علی محمدالضبَّاع نے اس کی مراجعت، نظرثانی کی۔
(٢) إتحاف السررۃ، بالمتون العشرۃ، فی القراء ات، و رسم المصاحف وعدالأی، والتجوید۔
یہ کتاب دس منظومات پر مشتمل ہے۔علامہ علی محمدالضبَّاع﷫ نے اسے جمع، ترتیب دینے کے علاوہ تصحیح بھی کی۔ یہ کتاب درج ذیل منظومات پرمشتمل ہے۔
(١) حرز الامانی ووجہ التھانی ، المعروفہ بالشاطبیہ فی القراء ات السبع للشاطبی۔
(٢) نظم احکام قولہ تعالیٰ: ’’الأن للمتولی‘‘۔
(٣) الدرۃ المضیۃ، فی قراء ات الائمۃ الثلاثۃ المرضیۃ لابن الجزری۔
(٤) الوجوہ المسفرۃ فی اتمام القراء ات العشر للمتولی۔
(٥) طیبۃ النشر فی القراء ات العشر لابن الجزری۔
(٦) الفوائد المعتبرۃ، فی الأحرف الاربعۃ الزائدۃ عن العشرہ للمتولی۔
(٧) عقیلۃ أتراب القصائد، فی أسنی المقاصد فی رسم المصاحف للشاطبی۔
(٦) ناظمۃ الزھر، فی عدآي السور للامام الشاطبی۔
(٧) المقدمۃ فیما یجب علی قاري القرآن أن یعلمہ لابن الجزری۔
(٨) تحفۃ الاطفال والغلمان،فی تجوید القرآن للجمزوری۔
(٣) کنز المعانی، شرح حرزالأمانی، لابی عبداﷲ محمد بن احمد الموصلی المعروف بشعلۃ۔
(٤) تاریخ القرآن وغرائب رسمہ وحمکہ لمحمد طاہر بن عبد القادر الکردی المکی الخطاط۔اس کتاب کی موصوف نے مراجعت فرمائی ۔ یہ قاہرہ سے طبع ہوئی ہے۔
(٥) مجلۃ کنوز الفرقان۔
 
Top