• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ محدثی قارئین،​
بعض مصدقہ ذرائع اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس جیسے فیس بک کے صفحات وغیرہ سے بھی یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ برصغیر کی ایک علمی و عبقری شخصیت مشہور و معروف سلفی عالم دین
فضیلتہ الشیخ علامہ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ (فاضل دارالعلوم دیوبند و جامعہ سلفیہ)
کے دروس 18 دسمبر 2013 سے پیس ٹی وی اردو پر نشریات کے لئے ریکارڈنگ کے پروسیس میں ہیں۔اور شیخ کے دروس کا آئندہ ماہ سے پیس ٹی وی پر نشر ہونا متوقع ہے۔ان شا ء اللہ​
الحمدللہ اب شیخ کے علم سے زیادہ سےزیادہ لوگ مستفید ہو پائیں گے۔ان شا ء اللہ​
اللہ شیخ کے علم و عمل اور عمر میں برکت دے اور ہمیں ان کے علم سے حتی المقدور استفادہ حاصل کرنے کی توفیق بخشے۔آمین​
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
یہ بہت اچھی خبر ہے ۔ میں خود کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک اپنی ٹی وی کے لیے بڑے علماء کو انتخاب کرتے ہیں لیکن وہ مقرر اچھے نہیں ہوتے ۔ ؎
شیخ جلال الدین تو الحمدللہ بڑے عالم بھی ہے اور اچھے مقرر بھی ۔
شیخ عبدالسلام سلفی کے بیانات بھی نشر کے جانے چاہیے ۔ ہندوپاک میں مجھے ان سے بڑا اردو کا خطیب کوئی نظر نہیں آتا ۔ افسوس کہ کے ان کے مستفیدین کی تعداد بہتکم ہے ۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
شیخ عبدالسلام سلفی کے بیانات بھی نشر کے جانے چاہیے ۔ ہندوپاک میں مجھے ان سے بڑا اردو کا خطیب کوئی نظر نہیں آتا ۔ افسوس کہ کے ان کے مستفیدین کی تعداد بہت کم ہے ۔
شیخ عبدالسلام سلفی حفظہ اللہ کے بیانات تک رسائی کا کوئی ربط دستیاب ہو سکتا ہے۔۔۔۔؟
جزاکم اللہ خیرا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اردو بھائی !
کیاہی اچھا ہو اگر آپ پیس ٹی وی پر آنے والے قاسمی صاحب سمیت بڑے بڑے علماء کرام کی تقاریر یہاں لگاتے رہا کریں ۔
لگتا ہے اس سلسلے میں آپ جانکاری رکھتے ہیں ۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
اردو بھائی !
کیاہی اچھا ہو اگر آپ پیس ٹی وی پر آنے والے قاسمی صاحب سمیت بڑے بڑے علماء کرام کی تقاریر یہاں لگاتے رہا کریں ۔
لگتا ہے اس سلسلے میں آپ جانکاری رکھتے ہیں ۔
اسلامک لیکچرس ڈاٹ ویپکا ڈاٹ موبی پر ویسے تو ہمارا کام ہی نئی نئی تقاریر کو اپلوڈ کرکے انکی لنکس لگانا ہے۔
بہر حال آپکی رائے ہمیں پسند آئی۔ان شا ء اللہ اچھے مقررین کے اچھے اچھے بیانات آئندہ سے شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
آپ سے دعائوں کی درخواست ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسلامک لیکچرس ڈاٹ ویپکا ڈاٹ موبی پر ویسے تو ہمارا کام ہی نئی نئی تقاریر کو اپلوڈ کرکے انکی لنکس لگانا ہے۔
بہر حال آپکی رائے ہمیں پسند آئی۔ان شا ء اللہ اچھے مقررین کے اچھے اچھے بیانات آئندہ سے شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
آپ سے دعائوں کی درخواست ہے۔
الله آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اسلامک لیکچرس ڈاٹ ویپکا ڈاٹ موبی پر ویسے تو ہمارا کام ہی نئی نئی تقاریر کو اپلوڈ کرکے انکی لنکس لگانا ہے۔
بہر حال آپکی رائے ہمیں پسند آئی۔ان شا ء اللہ اچھے مقررین کے اچھے اچھے بیانات آئندہ سے شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
آپ سے دعائوں کی درخواست ہے۔
بھائی اسلامک لیکچرس کا درست لنک کیا ہے؟ انگریزی حروف میں تحریر کر دیں تاکہ وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں۔
میں خود ان دنوں ہائی کوالٹی آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اچھے سلفی مقررین کے لیکچرز کی تلاش میں ہوں، جو لیکچرز مجھے ایسے ہی گھومتے پھرتے ملے ہیں، ان میں عموماً آڈیو کوالٹی بہت خراب ہوتی ہے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی اسلامک لیکچرس کا درست لنک کیا ہے؟ انگریزی حروف میں تحریر کر دیں تاکہ وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں۔
میں خود ان دنوں ہائی کوالٹی آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اچھے سلفی مقررین کے لیکچرز کی تلاش میں ہوں، جو لیکچرز مجھے ایسے ہی گھومتے پھرتے ملے ہیں، ان میں عموماً آڈیو کوالٹی بہت خراب ہوتی ہے۔

شاکر بھائی آپ لوگوں نے جس طرح محنت کر کے "محدث فورم اور لائبریری" کو ایک بہترین اردو فورم اور لائبریری کی شکل دی وہ مبارکباد کے قابل ہے۔ خصوصا" جو زمرہ جات کی تقسیم ہے، وہ بہت ہی منظم ہے، جس سے کوئی بھی سبجیکٹ سرچ کرنا بہت ہی آسان ہوگیا ہے۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ لوگ اسی طرز پر کوئی "آڈیو لائبریری" بھی لانچ کر دیں، کیونکہ دوسری جگہوں سے ملنے والی آڈیوز میں مقررین کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ہوتی جس سے پسند آنے والے مقرر کی دوسری تقریریں ڈھونڈھنا ممکن نہیں رہتا۔
بہت دن سے میرے ذہن میں یہ تجویز تھی لیکن یہ سوچ کر خاموش رہا کہ آپ کی ٹیم پر کام کا بوجھ نہ بڑھ جائے۔
 
Top