• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انٹرنیٹ پر میرے خیال میں معروف علماء کے آڈیوز کا اتنا بڑا ذخیرہ جو کہ نئی نئی تقاریر پر مشتمل ہو،کہیں نہیں ہے الحمد اللہ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے،اگر ایسا نہ ہو تو مجھے معاف فرمائیں۔(ابتسامہ)
آپ کی بات درست ہے، آپ کی سائٹ پر مجھے بہت عمدہ آڈیو ذخیرہ ملا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش رکھیں!
البتہ ویب سائٹ کی حالت پتلی ہے ، اسپیڈ سلو، براؤزنگ مشکل اور سرچنگ فلٹرنگ وغیرہ کے نہ ہونے سے مطلوبہ مواد تک پہنچنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے۔
پھر براؤزنگ کے لئے رجسٹریشن کی شرط تو بہت ہی غلط ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہئے۔
آخری بات یہ کہ کوئی اچھی سی ڈومین لے لیں، یہ غالباً مفت ڈومین ہے، جس کا گوگل میں نمایاں مقام حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انٹرنیٹ پر میرے خیال میں معروف علماء کے آڈیوز کا اتنا بڑا ذخیرہ جو کہ نئی نئی تقاریر پر مشتمل ہو،کہیں نہیں ہے الحمد اللہ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے،اگر ایسا نہ ہو تو مجھے معاف فرمائیں۔(ابتسامہ)
ویپ سائٹ پر موجود سیکشن۔
3687 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اگر آپکی ذاتی رائے درست ہوئی تو دو وگرنہ ایک تو ھے ہی،

"کر دیا "
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
آپ کی بات درست ہے، آپ کی سائٹ پر مجھے بہت عمدہ آڈیو ذخیرہ ملا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش رکھیں!
البتہ ویب سائٹ کی حالت پتلی ہے ، اسپیڈ سلو، براؤزنگ مشکل اور سرچنگ فلٹرنگ وغیرہ کے نہ ہونے سے مطلوبہ مواد تک پہنچنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے۔
پھر براؤزنگ کے لئے رجسٹریشن کی شرط تو بہت ہی غلط ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہئے۔
آخری بات یہ کہ کوئی اچھی سی ڈومین لے لیں، یہ غالباً مفت ڈومین ہے، جس کا گوگل میں نمایاں مقام حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔
آمین ۔۔محترم،یہ ویپ سائٹ خالص موبائل یوزرس کے لئے بنائی گئی تھی۔اور اسے میں نے Nokia N72 سے بنایا تھا۔حالانکہ ایچ ٹی ایم ایل کی بنیادی باتیں تھوڑی بہت پتہ تھیں۔
اس موبائل کے قیام کے پیچھے یہ مقصد کارفرما تھا کہ میں اکثر مواقع پر علماء کے بیانات کے لئے گوگل پر مارا مارا پھرتا تھا۔ایک ہی مقام پر آڈیوز کا اچھا خاصہ ذخیرہ نظر آ جائے،اسی تلاش میں رہتا تھا۔پھر ویپکا ڈاٹ موبی ڈومین کا پتہ چلا۔اور اس پر اپنے آنلائن دوست جناب افسر بھائی کے ساتھ 2011 میں کام کرنا شروع کیا۔وہ url uploading میں کافی مدد کیا کرتے تھے اور الحمد للہ سائٹ پر لیکچرس و غیرہ ابتداء میں وہ میرے ساتھ لگایا کرتے تھے۔
مجھے اس بات کا پورا احساس ہے کہ ابھی بھی سائٹ پر کچھ تبدیلیاں کرنی لازمی ہیں،مگر آپ یقین جانیں کہ موبائل یوزرس اس سائٹ کو بیحد پسند کرتے ہیں۔اور اس میں بفضل تعالی تمام اسٹاف ممبرس پورے خلوص کے ساتھ لگے ہوئے ہیں،بناء کسی ذاتی مفاد کی پرواہ کئے بغیر ۔
اور ہاں الحمد للہ، گوگل میں سلفی علماء ،دیوبندی علماء غرض کہ تقریباًً تمام مسالک کے علماء کے بیانات سرچ کرتے وقت ہماری سائٹ کا نام لازمی طور پر آتا ہی ہے۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
البتہ ویب سائٹ کی حالت پتلی ہے ، اسپیڈ سلو، براؤزنگ مشکل اور سرچنگ فلٹرنگ وغیرہ کے نہ ہونے سے مطلوبہ مواد تک پہنچنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے۔
میں نے پہلے ہی وضاحت کی تھی کہ موبائل یوزرس کے لئے یہ سائٹ ایک عظیم نعمت ثابت ہوئی ہے۔اور رہا سرچنگ کا مسئلہ تو ویپ سائٹ ڈیولپنگ ٹول سائٹ کی طرف سے یہ گڑبڑ چل رہی ہے اور انہیں اسطرف متوجہ بھی کیا گیا ہے۔دیکھئے کب وہ اسکی درستگی کا کام کرتے ہیں؟
پھر براؤزنگ کے لئے رجسٹریشن کی شرط تو بہت ہی غلط ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہئے۔
کچھ تکنیکی مسائل اور اسٹاف کی آراء کو مدنظر رکھتے ہوئےیہ قدم اٹھا نا پڑا۔حالانکہ ہم خود اسکے خلاف ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں نے پہلے ہی وضاحت کی تھی کہ موبائل یوزرس کے لئے یہ سائٹ ایک عظیم نعمت ثابت ہوئی ہے۔اور رہا سرچنگ کا مسئلہ تو ویپ سائٹ ڈیولپنگ ٹول سائٹ کی طرف سے یہ گڑبڑ چل رہی ہے اور انہیں اسطرف متوجہ بھی کیا گیا ہے۔دیکھئے کب وہ اسکی درستگی کا کام کرتے ہیں؟
جی بے شک مواد کا عظیم الشان ذخیرہ ہے تو موبائل یوزرز چھوڑئیے ان شاء اللہ کمپیوٹر یوزرز کے لئے بھی یہ سائٹ عظیم نعمت ہی ہوگی۔ مجھے اچھی کوالٹی میں آڈیو لیکچرز کہیں مل نہیں رہے تھے، جو کل ہی آپ کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے۔ دراصل میرا آفس گھر سے کم و بیش ایک گھنٹہ کی مسافت پر ہے اور میں اپنے ساتھ دو تین لوگوں کو لے کر جاتا ہوں، انہیں گھر کے قریب چھوڑتا ہوں۔ تو سفر کے حوالے سے ایم پی تھری میں تلاوت اور لیکچرز سے زیادہ بہتر کیا ہو سکتا ہے۔اس سے میرے ساتھ جانے والوں کے عقائد کی بھی اصلاح ہوتی رہتی ہے۔ الحمدللہ۔!

اور ہاں الحمد للہ، گوگل میں سلفی علماء ،دیوبندی علماء غرض کہ تقریباً تمام مسالک کے علماء کے بیانات سرچ کرتے وقت ہماری سائٹ کا نام لازمی طور پر آتا ہی ہے۔
بھائی، یہ ضروری نہیں۔ آپ مجھے کوئی ایک لفظ یا چند وہ الفاظ بتائیے جس میں آپ کی سائٹ گوگل میں پہلے صفحے پر نظر آ رہی ہو۔ میں اس ضمن میں ضروری تفصیل آپ کو بتاتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ محدثی قارئین،​
بعض مصدقہ ذرائع اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس جیسے فیس بک کے صفحات وغیرہ سے بھی یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ برصغیر کی ایک علمی و عبقری شخصیت مشہور و معروف سلفی عالم دین
فضیلتہ الشیخ علامہ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ (فاضل دارالعلوم دیوبند و جامعہ سلفیہ)
کے دروس 18 دسمبر 2013 سے پیس ٹی وی اردو پر نشریات کے لئے ریکارڈنگ کے پروسیس میں ہیں۔اور شیخ کے دروس کا آئندہ ماہ سے پیس ٹی وی پر نشر ہونا متوقع ہے۔ان شا ء اللہ​
الحمدللہ اب شیخ کے علم سے زیادہ سےزیادہ لوگ مستفید ہو پائیں گے۔ان شا ء اللہ​
اللہ شیخ کے علم و عمل اور عمر میں برکت دے اور ہمیں ان کے علم سے حتی المقدور استفادہ حاصل کرنے کی توفیق بخشے۔آمین​
بارک اللہ لک
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہت بہت شکریہ اردو بھائی۔
انسانی تصویر اور ٹی وی وغیرہ کے موضوع پر ایک فورم میں یادگار تجربہ ہو چکا ہے۔
ٹی وی ذریعہ تعلیم تو ہو سکتا ہے، ذریعہ تربیت نہیں۔
جبکہ دین اسلام کے اولین داعی، خاتم النبیین ﷺ نے صرف تعلیم ہی ارشاد نہیں فرمائی بلکہ تربیت بھی کی۔ اس لئے اگر میری رائے آپ سے مختلف ہو تو ………………
 
Top