• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
تو ان شاء آج عصر کی نماز میں جامعہ ابی بکر (گلشن اقبال) میں پڑھوں گا
لگتا ہے عامر بھائی کو ملاقات کی بہت جلدی تھی۔ان شاء کے ساتھ اللہ لکھنا بھول گئے۔اور پڑھوں گا کے ساتھ ان شاء اللہ بھی ۔
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی کہ عامر بھائی اور محترم محمد فیض الابرار بھائی کی ملاقات ہوئی۔او ر دوسری خوشی کی خبر کہ شیخ خضر حیات صاحب کی محترم نعیم بھائی اور آصف مغل بھائی سے ملاقات ہوئی ۔اور اب عبدہ بھائی بھی تیار ہیں۔ہمارے لئے بھی دعا کریں کہ اللہ ہمارے لئے بھی کوئی سبیل پیدا کرے کہ ہم بھی اپنے موحدین بھائیوں سے ملاقات کریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح جنت میں بھی اکھٹا کردے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,581
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور اب عبدہ بھائی بھی تیار ہیں۔
جہاں تک مجھے یاد ہے کہ عبدہ بھائی کی ملاقات شیخ خضر حیات صاحب سے سعودیہ میں ایک بار ہوچکی ہے۔
ہمارے لئے بھی دعا کریں کہ اللہ ہمارے لئے بھی کوئی سبیل پیدا کرے کہ ہم بھی اپنے موحدین بھائیوں سے ملاقات کریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح جنت میں بھی اکھٹا کردے۔آمین
آمین یا رب العالمین!
جزاک اللہ خیرا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,581
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات کا پروگرام بروز ہفتہ عصر تا مغرب طے پایا ہے، ان شاء اللہ!
تین نشتوں کی گنجائش موجود ہے، جو لاہوری بھائی جانا چاہیں، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر مطلع کریں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس متوقع بابرکت محفل میں شامل ہونے والوں کو ہماری طرف سے بھی سلام و دعائیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,484
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات کا پروگرام بروز ہفتہ عصر تا مغرب طے پایا ہے، ان شاء اللہ!
تین نشتوں کی گنجائش موجود ہے، جو لاہوری بھائی جانا چاہیں، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر مطلع کریں۔
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا و سہلا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,581
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات کا پروگرام بروز ہفتہ عصر تا مغرب طے پایا ہے، ان شاء اللہ!
تین نشتوں کی گنجائش موجود ہے، جو لاہوری بھائی جانا چاہیں، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر مطلع کریں۔
محترم @سجاد
محترم @محمد علی جواد
محترم @ابن حسیم
محترم @ساجد تاج
محترم @ہابیل
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
و علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکتہ
نعیم بھائی ملاقات کونسی جگہ پر ھے اور خالی نشستوں سے کیا مراد ھے؟
 
Top