- شمولیت
- اگست 28، 2013
- پیغامات
- 162
- ری ایکشن اسکور
- 119
- پوائنٹ
- 75
http://www.ahlulhdeeth.com کیا یہ ویب سایٹ بند ہو گی ہے ۔۔یا کے کوی دوسرے نام سے چا لو ہے ۔۔ پلیز جلد بتا یں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-فورم-اور-انتظامیہ-کیلئے-دعا.24663/http://www.ahlulhdeeth.com کیا یہ ویب سایٹ بند ہو گی ہے ۔۔یا کے کوی دوسرے نام سے چا لو ہے ۔۔ پلیز جلد بتا یں۔
مجلہ اہل الحدیث ملتان کے شمارہ نمبر 2 میں یہ مقالہ فتاوی اہل الحدیث کے نام سے شائع ہوا ہے۔وعلیکم السلام بھای بہت افسوس ہوا شیخ کے بارے میں سن کے اللہ ان کی حفاظت کرے۔۔اور ہمارے تمام عالموں کو اللہ اپنے حفظ امان میں رکھے۔۔امین ۔۔
بھائ شیخ رفیق کے فورم پر ایک مقالہ دیکھا تھا جسمیں انہوں نے حنفیوں کے اعتراضات کے دلائل کے ساتھ بہترین جواب دیے تھے۔۔۔جیسے امام نماز میں تکبیر زور سے کرےگا اور مقتدی آہستہ ان سارے اعتراض کا بہترین انداز میں جواب دیا تھا۔۔