• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
الحمدللہ شیخ @سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو اللہ رب العالمین نے ایک نیا بیٹا عنایت فرمایا ہے۔
یہ شیخ کا دوسرا بیٹا ہے پہلا بیٹا ماحی فرازہے جس کا تعارف شیخ نے اپنے انٹرویو میں کرایا ہے۔
دعاہے کہ رب العالمین اسےعالم باعمل اور دین وملت کا خادم بنائے آمین۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
الحمدللہ شیخ @سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو اللہ رب العالمین نے ایک نیا بیٹا عنایت فرمایا ہے۔
یہ شیخ کا دوسرا بیٹا ہے پہلا بیٹا ماحی فرازہے جس کا تعارف شیخ نے اپنے انٹرویو میں کرایا ہے۔
دعاہے کہ رب العالمین اسےعالم باعمل اور دین وملت کا خادم بنائے آمین۔
آمین یا رب الکریم
ماشاء اللہ @سرفراز فیضی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے "نئے" بیٹے کو ہدایت کے رستے پر چلائے اور دنیا اور آخرت میں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
الحمدللہ شیخ @سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو اللہ رب العالمین نے ایک نیا بیٹا عنایت فرمایا ہے۔
یہ شیخ کا دوسرا بیٹا ہے پہلا بیٹا ماحی فرازہے جس کا تعارف شیخ نے اپنے انٹرویو میں کرایا ہے۔
دعاہے کہ رب العالمین اسےعالم باعمل اور دین وملت کا خادم بنائے آمین۔
آمین یا رب العالمین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ۔آمین
اللہ سبحانہ وتعالٰی ابن سرفراز کو والدین و امت کے لیے باعث برکت و نفع بخش بنائے۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ
ﻓﯿﻀﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ
ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨو
ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ
ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻼﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺑﻨﺎﺋﮯ۔
ﺁﻣﯿﻦ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ۔آمین
اللہ سبحانہ وتعالٰی ابن سرفراز کو والدین و امت کے لیے باعث برکت و نفع بخش بنائے۔آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میں تو پہلے سے مبارک باد دے چکا ہوں، لیکن پھر سے قبول فرمائیں۔ اور دعاؤں پر میرا آمین!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت اچھی خبر ہے ماشاء الله
سرفراز بھائی مٹھائی تو بنتی ہے خاص کر ہم جیسے ہندوستانی بھائی کو
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ اسے نیک سیرت اور صحت عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بہت مبارک ہو۔اللہ بچے کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
اللہ اسے نیک سیرت اور صحت وعافیت عطا فرمائے۔آمین
 
Top